مبشر شاہ
رکن
- شمولیت
- جون 28، 2013
- پیغامات
- 173
- ری ایکشن اسکور
- 67
- پوائنٹ
- 70
قادیانی مربی کیسے بنتا ہے ؟
کیا آپ کو معلوم ہے ؟
جس طرح مسلمانوں میں عالم دین بننے کے لیے ایک نصاب مرتب شدہ ہے جس کو درس نظامی کہتے ہیں اور یہ نصاب تقریبا آٹھ سالہ ہے اسی طرح قادیانیوں میں بھی
صرف ایک ہی مدرسہ ہے جس کو یہ لوگ جامعہ احمدیہ کہتے ہے چناب نگر میں موجود ہے لیکن حال ہی میں اس کی بھی دو تین شاخیں قائم کر دی گئی ہیں اس جامعہ احمدیہ میں جو نصاب پڑھایا جاتا ہے اس کو "شاہد پروگرام " کا نام دیا جاتا ہے اور یہ تقریبا پانچ سالہ پروگرام ہے جس کے بعد ایک " مربی " تیار ہوتا ہے
اور اس مربی کو پھر فیس بک یا دیگر سوشل میڈیا پر قادیانیت کی تبلیغ کے لیے مختص کر دیا جاتا ہے ۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ اس پانچ سالہ نصاب میں نہ تو قرآنیات ہیں نہ ہی علوم حدیثیہ بلکہ مرزا صاحب پر اٹھنے والے اعتراضات کے جوابات رٹوائے جاتے ہیں اور قرآن وحدیث کی تاویلات بتائی جاتیں ہیں ۔