• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قادیانی کے پیچھے نماز جائز- مولانا ثناء اللہ امرتسری؟؟؟؟؟

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
میں جلد اس بات کی با دلائل وضاحت دوں گا ان شاء اللہ۔ کچھ مصروفیت کی بنا پر ابھی حوالے پیش نہیں کر سکتا۔ مختصر عرض یہ ہے کہ
١۔ قادیانیوں کے پیچھے نماز ہو جانے کا فتویٰ ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ نے دیا تھا لیکن اس سے ان کا رجوع ثابت ہے۔
٢۔ ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ پر کفر کا فتویٰ کچھ علمائے اہلِ حدیث نے لگایا تھا کچھ معاملے غلط فہمی پر مبنی تھے اور کچھ باتیں جو واقعی غلط تھیں ان سے اعلانیہ توبہ و رجوع مولانا ثناء اللہ امرتسری نے کر لیا تھا۔ یہ توبہ نامہ ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کی عربی تفسیر کے شروع میں موجود ہے۔ والسلام
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

بھائی آپ کے دلائل کا انتظار ہے
 
طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
السلام علیکم، انتہائی معذرت خواہ ہوں کہ مولنا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کے حوالے سے جو بات لکھی تھی اس کے متعلق دلائل یہاں پیش نہیں کر سکا۔ مگر اسی دوران ایک بریلوی مناظر کے مولانا ثناء اللہ امرتسری کا فتویٰ بابت مرزائیوں کے پیچھے نماز ہو جانے کے پیش کرنے پر، دوسرے اسی نوعیت کے الزامات کا جواب دینے سمیت اس مسئلہ پر بھی لکھنے کا موقع مل گیا۔ یہ جوابات میرے مضمون "الجوابات الفاضلہ فی رَدِّ تاویلاتِ فاسدہ" کی دوسری و آخری قسط میں پیش کر دئے گئے ہیں۔ جو ماہنامہ ضربِ حق شمارہ نمبر 29 میں شائع ہو گئی ہے اور جلد اس فورم پر بھی پیش کر دی جائے گی۔ والسلام
 
إن شاء الله
 
طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
میں جلد اس بات کی با دلائل وضاحت دوں گا ان شاء اللہ۔ کچھ مصروفیت کی بنا پر ابھی حوالے پیش نہیں کر سکتا۔ مختصر عرض یہ ہے کہ
١۔ قادیانیوں کے پیچھے نماز ہو جانے کا فتویٰ ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ نے دیا تھا لیکن اس سے ان کا رجوع ثابت ہے۔
اس مسئلہ کی بادلائل وضاحت یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ والسلام
 
Top