• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاري يوسف بن نوح احمد للقراءات العشر وعلومها

AbuHishaam

رکن
شمولیت
نومبر 01، 2015
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
45
قاری يوسف نوح احمد حفظه الله کے ساتھ مکہ مکرمہ میں اچھا وقت گزرا میں نے ان کی ویب سائٹ ڈیزائن کر کے دی اور ان کا یوٹیوب چینل اور فیس بوک پیج اور ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل کا مینیجر بھی ہوں الحمد للہ، قاری يوسف نوح احمد حفظه الله اصل میں یمن سے ہیں لیکن ان کے والد صاحب مکہ مکرمہ میں کاروبار کے سلسلے میں آئے اور مکہ مکرمہ میں ہی بسنے لگے،قاری يوسف نوح احمد حفظه الله مسجد حرام میں تحفیظ کے استاذ ہیں اور ایک اچھے بزنس مین بھی ہیں، قراءات العشر کے 16 قرآن مجید کی آڈیو ایڈیٹنگ کا کام میں نے کیا جو کہ ان کے یوٹیوب چینل پر موجود ہیں اور قاری يوسف نوح احمد حفظه الله کے قرآن کا ویڈیو گرافکس بھی میں نے ہی ڈیزائن کیا ہے جو کہ یوٹیوب چینل پر موجود ہے، قراءات العشر کے طلباء ان کے یوٹیوب چینل سے مستفید ہوسکتے ہیں
https://www.youtube.com/channel/UCYYSUqqAO77UZvjXhxFT37g/videos
 
Top