Muhamad Ali
مبتدی
- شمولیت
- جولائی 31، 2016
- پیغامات
- 50
- ری ایکشن اسکور
- 3
- پوائنٹ
- 16
بھٹی صاحب! جب آپ نےمان لیا کہ"مردہ کازندہ ھوجانا کامعجزہ ھونا توٹھیک ھے" تو پھرھرمردے کا زندہ ھوجانا صریحا"معجزےکومعمول بنانا ھے-اب اگرآپ "میں نہ مانوں" والی پالیسی پرعمل پیرا ھیں تو آپ کی مرضی- لیکن پلیز اس ھٹ دھرمی میں قارئین کومخاطب کرکے زبردستی اپنا ھمنوا بنانےکی ناروا کوشش نہ کریں - بھٹی صاحب آپ کےنہ ماننےسےحق تبدیل نہیں ھوسکتا- بحث کوآگےبڑھاتےھوئےآپ کے اسی اقتباس کےحوالےسےمیرا اب آپ سےدوسرا سوال یہ ھےکہ قلیب بدرکےکفارنےزندہ ھوکر سنا یا بغیر زندہ ھوئے؟؟؟