• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبرپرستوں کا ولایت دعوی

شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
37
بہاولپور میں ایک مزار کا نام خانقاہ شریف ہے۔ ہر سال ۱ ربیع الثانی سے ۵ تک اس کا عرس ہوتا ہے۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں جتنے بھی مشہور مزارات ہیں۔ سب کا عرس پوراسال ترتیب وار ہوتا ہے۔ اورایک دن بھی ایسا نہیں گزرتا ہے جس دن پاکستان میں کہیں بھی عرس نہ ہو۔ یعنی قبرپرستوں کا یہ دعوی بھی ہے کہ اولیاء کی وفات بھی ترتیب وار ہوی ہے۔ یعنی منگوال شریف ۱محرم سے۳تک پھر مٹھوبایئکےشریف نوشھرہ ۳محرم سے۴ پھرمیراشریف اٹک ۴محرم سے ۵ پھردربارفریدیہ لاہور۵ محرم سے۶ پھر پورا سال یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ پھر اخری مہینہ ذولحجہ میں کھگہ شریف ملتا ن کا عرس ۲۶ ذولجہ سے ۲۹ تک ہوتا ہے ۔ پاکستان میں کسی بھی تاریخ کو اگراپ کوعرس چاہئے۔تو ہم سے رابطہ کریں۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
جب اصل چیز کی پہچان یا دستیابی مشکل بنادی جاتی ہے ۔
تو گھٹیا اور جعلی چیزوں کی مارکیٹ میں مانگ اور چلاو ۔۔۔زور پکڑتا ہے ۔
بس کچھ ایسی ہی صورت حال دین و شریعت کے معاملے میں درپیش ہے ۔
تسکین قلب ،روحانی لذتوں کا حقیقی ذریعہ مالک کا مکمل دین تھا ۔
اس کی پہچان چھپائی گئی، اور اس تک پہنچ مشکل بنادی گئی ۔تو جعلی ذرائع روح کی غذا قرار پائے۔
اب قبوری تصوف ،قوالی ،پیر پرستی ،خود ساختہ اعمال ذریعہ نجات مان لئے گئے ۔
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
جب انسان اللہ کے قرآن اور رسول اللہﷺ کے فرمان کو چھوڑ دیتا ہے تو پھر ایسی ہی ذلت و پستی میں گر جاتا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں محفوظ رکھے آمین
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
وفات ترتیب وار ہوتی ہے۔ میری دعا ہے کہ انکی اجتماعی موت واقع ہو جائے۔اللہ انکو ھدایت دے اگر نصیب مین نہیں تو ان سے امت کی جان چھوٹے۔۔
 
Top