بہاولپور میں ایک مزار کا نام خانقاہ شریف ہے۔ ہر سال ۱ ربیع الثانی سے ۵ تک اس کا عرس ہوتا ہے۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں جتنے بھی مشہور مزارات ہیں۔ سب کا عرس پوراسال ترتیب وار ہوتا ہے۔ اورایک دن بھی ایسا نہیں گزرتا ہے جس دن پاکستان میں کہیں بھی عرس نہ ہو۔ یعنی قبرپرستوں کا یہ دعوی بھی ہے کہ اولیاء کی وفات بھی ترتیب وار ہوی ہے۔ یعنی منگوال شریف ۱محرم سے۳تک پھر مٹھوبایئکےشریف نوشھرہ ۳محرم سے۴ پھرمیراشریف اٹک ۴محرم سے ۵ پھردربارفریدیہ لاہور۵ محرم سے۶ پھر پورا سال یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ پھر اخری مہینہ ذولحجہ میں کھگہ شریف ملتا ن کا عرس ۲۶ ذولجہ سے ۲۹ تک ہوتا ہے ۔ پاکستان میں کسی بھی تاریخ کو اگراپ کوعرس چاہئے۔تو ہم سے رابطہ کریں۔