• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبر نبوی اور دیگر صالحین وبزرگوں کی قبروں سے فیض اور تبرک حاصل کرنے کی شرعی حیثیت

afroz.saddam

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2019
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
7
ایک شخص مدینے میں قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر یہ اشعار پڑھ کر یا غوث نا کہہ کر مدد طلب کر رہا ہے اس کی سند کہاں تک صحیح ہے ؟


Sent from my SM-J250F using Tapatalk
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
ایک شخص مدینے میں قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر یہ اشعار پڑھ کر یا غوث نا کہہ کر مدد طلب کر رہا ہے اس کی سند کہاں تک صحیح ہے ؟


Sent from my SM-J250F using Tapatalk
ابو اسحاق قرشی کہتے ہیں :
كان عندنا رجل بالمدينة، إذ رأى منكرا لا يمكنه أن يغيره، أتى القبر، فقال : أيا قبر النبى وصاحبيه ……… ألا يا غوثنا، لو تعلمونا.
’’ مدینہ میں ہمارے قریب ایک آدمی رہتا تھا۔ جب وہ کسی ایسی برائی کو دیکھتا جس کو ختم کرنے کی اس میں طاقت نہ ہوتی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک پر حاضر ہوتا اور کہتا : اے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے دو ساتھیوں (سیدنا ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہما) کی قبر! اگر آپ ہمیں جانتے ہیں تو ہماری مدد کیجیئے!“
[شعب الإيمان للبيهقي : 3879]
تبصرہ : اس روایت کی سند میں ابواسحاق قرشی کون ہے ؟ اس کا تعین درکار ہے، نیز اس کی توثیق بھی مطلوب ہے۔

رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق کچھ روایات کی تحقیق
 

afroz.saddam

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2019
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
7
ابو اسحق قریشی کون ہے؟

Sent from my SM-J250F using Tapatalk
 

2 difa-e- hadis

مبتدی
شمولیت
اگست 05، 2019
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
4
میرے خیال سے اس آدمی کا تعین اور توثیق بھی ضروری ہے جو قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر آکر یہ کہہ رہا ہے ایک اگر اس کا تعین نہیں ہوتا تو ایک مجہول شخص کا عمل دین میں حجت کیونکر ہو سکتا ہے۔
 
Top