• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبلہ رخ تھوکنا !!!

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اس حدیث کی سند کی تصدیق درکار ہے۔ ایک صاحب کا کہنا ہے کہ ابو داؤد ۔3826 مین یہ حدیث نہیں ہے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے راوی کا خیال ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ '' جس شخص نے قبلہ رخ تھوک دیا وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا تھوک اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان (پیشانی پر) ہوگا اور جو شخص یہ ناپسندیدہ سبزی (لہسن یا پیاز) کھائے تو وہ ہماری
مسجد
کے قریب نہ پھٹکے '' آپ نے یہ بات تین دفعہ ارشاد فرمائی ۔
سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 431 کھانے پینے کا بیان : لہسن کھانے کا بیان
(الراوي: حذيفة بن اليمان المحدث:الألباني - المصدر: صحيح أبي داود - الصفحة أو الرقم: 3824 خلاصة حكم المحدث: صحيح)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے قبلہ رخ تھوکا ، وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا تھوک اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لگا ہوگا

السلسلة الصحيحة (الألباني): 222)
( صحيح ابن حبان : 1639
 
Top