• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن آپ کا سفارشی مگر کیسے؟

شمولیت
ستمبر 03، 2024
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
12
آج کی حدیث | آج کا کیلینڈر | بدھ | 11 دسمبر 2024 | 08 جمادی الآخرۃ 1446ھ

قرآن آپ کا سفارشی مگر کیسے؟


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

اقْرَءُوا الْقُرْآنَ فَإِنَّهُ يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ شَفِيعًا لِأَصْحَابِهِ۔
(صحيح مسلم: 804)
قرآن پڑھا کرو، کیوں کہ وہ روز قیامت اپنے سے تعلق وربط رکھنے والوں کا سفارشی بن کر آئے گا۔
11. قرآن آپ کا سفارشی مگر کیسے؟.png
 
Top