lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,898
- پوائنٹ
- 436
بھائی یہ پرانا سوال ہے اور اس کا جواب فقہ حنفی پر اعتراضات کے جوابات میں صفحہ 135 پر دیا جا چکا ہے
جو لوگ آپ کو یہ حوالے فراہم کرتے ہیں (کیونکہ آپ کو عربی تو آتی ہی نہیں ) ان سے پوچھو یہ حوالہ بھی نکال کر دیدیں گے ،میرے بھائی وہ جواب اگر یہاں پر لگا دیں تو آپ کی مہربانی ھو گی - یا کتاب کا لنک دے دیں - شکریہ
نہیں نہیں بھائی آپ اپنا منہ بند رکھیں ہم نے کب کہا ہے کھولیں۔ منہ آپ کا ہے آپ کھولو یا نہ کھولو آپ کی مرضی۔ ہم کون ہوتے ہیں آپ کا منہ کھولنے والے۔۔۔ ابتسامہیار : آپ لوگ کیوں میرا منہ کھولنا چاہتے ہو ، ایک جھلک میری آخری تھریڈ میں ملاحظہ ہو ، یہ میری عادت ہی نہیں ۔
http://forum.mohaddis.com/threads/کیا-کہتے-ہیں-آپ.20716/#post-162855
یار : آپ لوگ کیوں میرا منہ کھولنا چاہتے ہو ، ایک جھلک میری آخری تھریڈ میں ملاحظہ ہو ، یہ میری عادت ہی نہیں ۔
http://forum.mohaddis.com/threads/کیا-کہتے-ہیں-آپ.20716/#post-162855