الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرآن دیکھ کر قرأت کی تو نماز فاسد لکن اگر عورت کی شرم گاہ پر نظر پڑ گئی تو نماز فاسد نہیں
لولی بھائی آپ نے جو اعتراض کیا تھا محترم عاصم انعام صاحب کے نزدیک اس کا جو جواب تھا انہوں نے اپنے عالم دین کی زبانی پیش کردیا ۔
اگر آپ کے نزدیک وہ درست نہیں تو اس کی تردید تو فرمادیں ۔
بات کو چھوڑٖ کر صرف ذات پر گفتگو کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔
امید ہے تمام بھائی اس بات کو ملحوظ خاطر رکھیں گے ۔