• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن سنت کا محتاج ہے۔

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
عن مكحول قال: القرآن أحوج إلى السنة من السنة إلى القرآن.
موسوعة مواقف السلف في العقيدة والمنهج والتربية (2/ 152)

مکحول فرماتے ہیں:
قرآن سنت کا اس سے زیادہ محتاج ہے جتنا سنت قرآن کی(تشریح کےلیے)
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
بلکل تھیک فرمایا ہے آپ نے۔۔۔۔

رات کو ایک سنی مجھے فیس بوک پر ملا جو مجھ سے مناظرہ کرنا چاہتا تھا تو اس نے پہلی شرط مجھ پر یہ رکھی کہ میں سنی بریلوی دیوبندی وغیرہ نہیں بلکہ مین فقط مسلمان ہوں۔۔۔

تو پھر میں اسے کہا کہ آپ تو پھر ہر مسلمان کی کتاب کو تسلیم کروگے تو اس نے کہا : میں عقائد کی بات کرتا ہوں تو عقائد کتابوں سے نہیں ملتے!
فقط قرآن سے ملتے ہیں
تو میں نے کہا صحیح بخاری میں کتاب الایمان کیوں آیا ہے اور باقی کتب میں بھی؟ تو اسکے بعد بھت الذی کفر۔۔۔۔۔

واقعا اس طرح کے لوگوں پر مجھے بہت تعجب ہوتا ہے۔۔۔۔اسلام کو کہاں جاکر کھڑا کردیا ہے لوگوں نے اور میرے خیال میں یہ ذاکر نائک کے کام ہیں۔۔۔

اللھم اھدنا الصراط المستقیم
 
باقی بات صحیح پر یہ ذاکر نائک کا کام کس طرح ہے۔
 
Top