رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قرآن مجیدمیں ہے :
قرآن مجیدمیں ہے :
[h=5]﴿أَفَلَا تَعۡقِلُونَ -أَمۡ عَلَىٰ قُلُوبٍ أَقۡفَالُهَآ﴾[/h] ان آیات سے ثابت ہوتاہے کہ قرآن مجیدکوبھی عقل ہی سے پرکھناچاہیے۔ اگرخدانخواستہ قرآن مجیدکی کوئی بات ہماری سمجھ میں نہ آئے یاہم اسے اپنی عقل کےخلاف سمجھیں توفیصلہ کی کیا صورت ہوگی؟