• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن مجید کی آیات کے شان نزول پر کوئی کتاب

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
کسی بھائی کے علم میں اردو میں کوئی کتاب شان نزول پر ہو تو نام شیئر کر دیں۔ یہ اہم موضوع ہے۔ اس کچھ دوست احباب کتاب طلب کرتے رہتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
کسی بھائی کے علم میں اردو میں کوئی کتاب شان نزول پر ہو تو نام شیئر کر دیں۔ یہ اہم موضوع ہے۔ اس کچھ دوست احباب کتاب طلب کرتے رہتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا
اسلام علیکم !محترم ابو الحسن صاحب "" شان نزول "" کے موضوع پر ایک کتا ب عرصہ قبل شائع ہوئی تھی ""ترتیب نزول قرآن "" مولف "" محمد اجمل خان "" دوبارہ شائع ہوئی اسکا علم نہیں ۔اردو بازار سے پتہ کیا جاسکتا ہے ۔ عربی زبان میں اس موضوع پر دو اہم کتب ہیں ۔١۔)۔ اسباب و النزول ،از ،علی بن احمد واحدی ۔اور دوسری کا نا م ٢۔) اسباب النزول ،از سیوطی ۔ غالبا ان دونو ں کتب کے اردو تراجم بازار ہو چکے ہیں ۔اسی موضوع پر ارود میں ایک کتاب ""شان نزول ،از مولانا طارق شمش ،طبع کراچی ہے ۔ شان نزول پر اہل علم حضرات نے "" علوم القرآن "" میں اور تفاسیر میں معلومات فراہم کی ہیں ۔ اور اسی موضوع سے متعلق ذیلی مباحث جیسے "" ١۔مکی اور مدنی سورتیں ٢۔ ترتیب نزول ٣۔جمع و تدوین اہم موضوع ہیں ۔ جن کی تفصیل "" جلال الدین سیوطی " کی کتاب "' الاتقان "" تاریخ تفسیر از پروفیسر غلام احمد حریری اور علوم القرآن از صبحی صالح میں دیکھی جاسکتی ہیں ۔یہ تینوں کتب اردو میں ہیں ۔والسلام
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
ھمارے ھاں تو بھت لوگوں کو دیکھا جب ان کی سامنے کوی آیت پڑھی جاے تو کھتا ھے یہ تو یھود کی بارے میں ھے کبھی کھتے ھے یہ تو نصاری کی بارے میں ھے یہ اھل کتاب کی بارے میں ھے اس بھانے سے وہ اپنی آپکو قرآن کی احکامات سے مستثنی کرتے ھے اسلیے شاید اللہ تعالی نے ایسے کتابوں کو پناہ کردیا
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800

شانِ نزول کے متعلق جاننے کیلئے یہ آرٹیکل ملاحظہ فرمائیں!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ھمارے ھاں تو بھت لوگوں کو دیکھا جب ان کی سامنے کوی آیت پڑھی جاے تو کھتا ھے یہ تو یھود کی بارے میں ھے کبھی کھتے ھے یہ تو نصاری کی بارے میں ھے یہ اھل کتاب کی بارے میں ھے اس بھانے سے وہ اپنی آپکو قرآن کی احکامات سے مستثنی کرتے ھے اسلیے شاید اللہ تعالی نے ایسے کتابوں کو پناہ کردیا
السلام علیکم
مفتی صاحب سمجھ نہیں آئی۔
 
Top