محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
قرآن مجید کی آیات کے شان نزول پر کوئی کتاب ہو تو شئیر کریں۔شکریہ
قرآن مجید کی آیات کے شان نزول پر کوئی کتاب ہو تو شئیر کریں۔شکریہ
اسلام علیکم !محترم ابو الحسن صاحب "" شان نزول "" کے موضوع پر ایک کتا ب عرصہ قبل شائع ہوئی تھی ""ترتیب نزول قرآن "" مولف "" محمد اجمل خان "" دوبارہ شائع ہوئی اسکا علم نہیں ۔اردو بازار سے پتہ کیا جاسکتا ہے ۔ عربی زبان میں اس موضوع پر دو اہم کتب ہیں ۔١۔)۔ اسباب و النزول ،از ،علی بن احمد واحدی ۔اور دوسری کا نا م ٢۔) اسباب النزول ،از سیوطی ۔ غالبا ان دونو ں کتب کے اردو تراجم بازار ہو چکے ہیں ۔اسی موضوع پر ارود میں ایک کتاب ""شان نزول ،از مولانا طارق شمش ،طبع کراچی ہے ۔ شان نزول پر اہل علم حضرات نے "" علوم القرآن "" میں اور تفاسیر میں معلومات فراہم کی ہیں ۔ اور اسی موضوع سے متعلق ذیلی مباحث جیسے "" ١۔مکی اور مدنی سورتیں ٢۔ ترتیب نزول ٣۔جمع و تدوین اہم موضوع ہیں ۔ جن کی تفصیل "" جلال الدین سیوطی " کی کتاب "' الاتقان "" تاریخ تفسیر از پروفیسر غلام احمد حریری اور علوم القرآن از صبحی صالح میں دیکھی جاسکتی ہیں ۔یہ تینوں کتب اردو میں ہیں ۔والسلامکسی بھائی کے علم میں اردو میں کوئی کتاب شان نزول پر ہو تو نام شیئر کر دیں۔ یہ اہم موضوع ہے۔ اس کچھ دوست احباب کتاب طلب کرتے رہتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصول-تفسیر-228/قرآن-کریم-کی-تفسیر-میں-اسبابِ-نزول-شانِ-نزول-کی-اہمیت-5191/#post30381شاہ ولی اللہ کا قول ھے اضرالاشیاء فی القرآن الشان النزول
شانِ نزول کے متعلق جاننے کیلئے یہ آرٹیکل ملاحظہ فرمائیں!ھمارے ھاں تو بھت لوگوں کو دیکھا جب ان کی سامنے کوی آیت پڑھی جاے تو کھتا ھے یہ تو یھود کی بارے میں ھے کبھی کھتے ھے یہ تو نصاری کی بارے میں ھے یہ اھل کتاب کی بارے میں ھے اس بھانے سے وہ اپنی آپکو قرآن کی احکامات سے مستثنی کرتے ھے اسلیے شاید اللہ تعالی نے ایسے کتابوں کو پناہ کردیا
السلام علیکمھمارے ھاں تو بھت لوگوں کو دیکھا جب ان کی سامنے کوی آیت پڑھی جاے تو کھتا ھے یہ تو یھود کی بارے میں ھے کبھی کھتے ھے یہ تو نصاری کی بارے میں ھے یہ اھل کتاب کی بارے میں ھے اس بھانے سے وہ اپنی آپکو قرآن کی احکامات سے مستثنی کرتے ھے اسلیے شاید اللہ تعالی نے ایسے کتابوں کو پناہ کردیا
مفتی صاحب سمجھ نہیں آئی۔شاہ ولی اللہ کا قول ھے اضرالاشیاء فی القرآن الشان النزول