• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن و حدیث سے اخذ اصول مع شرح چاہئے۔

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
827
پوائنٹ
86
السلام علیکم،

قرآن و حدیث سے اخذ اصول مع شرح چاہئے۔

جیسے یہ اصول بیان کیا گیا ہے:
''الاصل فی العبادات الحرمة والاصل فی الاشیاء الحلة''
یعنی دینی امورعبادات وغیرہ میں اصلا ساری چیزیں حرام ہیں صرف وہی کرنی ہیں جن کا ثبوت ملے ، اوردنیاوی امور میں اصلا تمام چیز یں جائز ہیں صرف وہی ممنوع ہیں جن کی ممانعت کا ثبوت ملے۔

میں نے کچھ کلاسس اٹینڈ کی تھی جسمیں اصول اور اسکی تشریح بیان کی گئی تھی غالباُ اس موضوع پر عربی میں کتاب ہے شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کی قواید الفقہیہ یا اصول الفقہ کے نام سے جسکا ترجمہ بھی پتہ نہیں ہوا ہے یا نہیں۔

جیسے: الاصل فی الشیاء اباحہ

اگر ان اصول کی شرح اردو میں مل جاے تو ہم جیسے طالب العلموں کے لیے بہت فایدہ ہوگا

جزاک اللہ خیرا
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
وعلیکم السلام۔
قواعد فقہیہ پر غالبا ایک دو کتابوں کا اردو میں ترجمہ ہوا ہے۔ ان میں سے کوئی کتاب ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کروا دیتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
[MENTION]کلیم حیدر[/MENTION] بھائی
قواعد فقہیہ پر کسی کتاب کا ترجمہ لائبریری میں موجود ہو تو اسے اپ لوڈ ہونے والی کتب کی فہرست میں شامل کر لیں۔
جزاکم اللہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم کلیم بھایی کوئی اپڈیٹ قواعد فقہیہ کا اردوترجمہ کا؟

امید کرتا ہوں کہ جلد اس کتاب سے استفادہ کرنے کا موقع میسر آئگا

جزاک اللہ خیرا!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی لائبریری میں تو نہیں ہاں البتہ مارکیٹ میں کوئی ترجمہ دستیاب ہوا تو ضرور خرید کر اپلوڈ کردیا جائے گا۔ ان شاءاللہ
 

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
827
پوائنٹ
86
السلام علیکم کلیم بھایی کوئی اپڈیٹ قواعد فقہیہ کا اردوترجمہ کا؟
 
Top