• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل (مکمل)

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
9۔ کتاب الطلاق ........ طلاق کے مسائل

طلاق کا شرعی طریقہ
زبانی تین طلاقیں دینے کے بعد کاغذ پرلکھنا
شرط سےمعلق طلاق
نابالغ لڑکی کا نکاح فسخ کرنا
طلاق خُلع میں مرد کی رضا مندی ضروری ہے یا نہیں؟
طلاق کے بعد بچوں کا خرچ
عورت کی لاعلمی پر طلاق
طلاق لکھنے کےبعد فوراً رجوع
والدین طلاق کا حکم دیتے ہیں
بیوی کو باجی کہنے سے ظہار
رجوع کے بغیر دوسری طلاق
بیوی طلاق وصول نہیں کرتی
نو ماہ بعد دوسری طلاق
ایک مجلس کی تین طلاقیں
طلاق نامہ بیوی کو نہ ملنے پر دوبارہ بھیجنا
ایک دن میں تین طلاقیں
الطلاق مرتان کامفہوم
چھ ماہ بعد رجوع کرنا
دوسری طلاق کے بعد رجوع
عدت دوسری طلاق سے شمار ہوگی یا پہلی سے
عدت طلاق دینے یا طلاق ملنے سے
خاوند فوت ہونے سے عدت
حاملہ کی طلاق اور عدت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
10۔ کتاب البیوع ........ خرید و فروخت کے مسائل

سُود کی تعریف
کیا سُودی اجناس مخصوص ہیں؟
موجودہ بینکاری نظام
سُودی اضافہ اور اچھی ادائیگی میں فرق
کرنسی کی قیمت میں کمی
گروی رکھی ہوئی زمین
مکان کےکرایہ پرنقدی کا قیاس
100ریال کا بطاقہ 110 ریال میں خریدنا
ریال کے قرض کے بدلہ میں روپے دینا
بیمہ کی وضاحت
بیمہ کے متعلق سات دلائل
مسلم اسکالروں کے بورڈ کافتویٰ
آڑھت کا کاروبار اور قسطوں والی بیع
نقد اور اُدھار ریٹ کا فرق
جمعہ کے دن روزی کمانا
دلالی اور آڑھت کا حکم
ٹی وی اور فلموں کا کاروبار
ذخیرہ اندوزی کی وضاحت
پتنگ بازی کے لیے دھاگہ کاکاروبار
پرنٹنگ پریس کا کاروبار
کتے لڑانے کی کمائی
دوران ملازمت کوتاہی کرنے والے کی تنخواہ
زمین ٹھیکہ پرلینا دینا
زمین رہن لینا دینا
گروی کا لین دین
زکوٰۃ سےبچنے کے لیے خود کو شیعہ ظاہر کرنا
غیراسلامی حکومت کی چوری کرنا
ملازم کا سٹوڈنٹ کارڈ استعمال کرنا
اسٹا م فروشی پر طاغوتی حکومت کو ٹیکس دینا
آٹا وغیرہ کا ادھار
شرط لگانا
بیع امہات الاولاد
انعامی بانڈ کا حکم
گھی کے ڈبہ سے انعامی یامحفل نعت سے عمرہ کاٹکٹ نکلنا
بیع حبل الحبلۃ
بینک ملازم کی کمائی
بولی والی کمیٹی
بیعانہ کی رقم ضبط کرنا
مسجد فنڈ سے امام یا خطیب کو تنخواہ دینا
امامت اور نکاح پڑھانے کی اُجرت
تقریرکا وظیفہ
داڑھی مونڈنے اجرت
اپنے حق کے لیے رشوت دینا
رشوت دے کر نوکری کرنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
11۔ کتاب المیراث ........ وراثت کے مسائل

بے اولاد آدمی کا تمام جائیداد اپنے نواسے کے نام ہبہ کرنا
بھائی کے نام جائیداد ہوجانے کے بعد اپنا حق طلب کرنا
اپنی زندگی میں اپنی جائیداد اولاد میں تقسیم کرنا
بھائی اپنی بہنوں کو حق نہیں دیتے
تیس سال بعد بہن اپنے بھائیوں سے حق طلب کرتی ہے
باپ اپنے بیٹوں کو محروم کرتا ہے
بہن او ربھائی کی موجودگی میں جائیداد بھانجے کو دینا
سوتیلی والدہ کی وراثت میں حق
والدہ کے معاف کئے ہوئے سدس کا مطالبہ کرنا
وفات سے بارہ تیرہ سال قبل بہنوئی کو پلاٹ دینا
تہائی سے زائد مال کی وصیت
والدین۔ بیوہ تین بیٹے اور پانچ بیٹیوں کا حق
تین بیٹے ایک بیٹی۔بیوہ۔باپ۔ایک بھائی اور سوتیلی ماں
بیوی۔ دو بہنیں اور چار چچا زاد بھائی
تین بہنیں اور ایک بھتیجا
شوہر اور تین بہنیں
چوہدری حبیب اللہ پٹواری کے 16 سوالوں کےجواب
تین پشتوں کے بعد زمین کی تقسیم
دو بیٹے۔ د وبیٹیاں۔بیوی اوربھائی
اولاد کی موجودگی میں نواسوں کا حق
دو بیویاں۔ دو بیٹیاں۔ دو بھائی۔دو بہنیں
بیوی۔ تین بیٹے۔ سات بیٹیاں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
12۔ کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ ........ قربانی اور عقیقہ کابیان

قربانی کی فضیلت
قربانی کا اجروثواب
قربانی کے دن چار ہیں
صاحب استطاعت کے لیے قربانی
حج کےعلاوہ قربانی
قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والا کیا کرے؟
بھینس کی قربانی
اپنی فروخت کردہ گائے میں اپنا حصہ رکھنا
خصی کرنا کروانا جائز نہیں
خصی جانور کی قربانی
بیمارجانور کی قربانی
قربانی کا جانور دو دانتا ہو
میت کی طرف سے قربانی
قربانی کا گوشت غیرمسلم کو دینا
قربانی کی کھالوں کا مصرف
کیا عقیقہ کرنا ثابت ہے؟
عقیقہ کے گوشت کی تقسیم اور عقیقہ کی رقم غرباء میں تقسیم کرنا
تین سال کی عمر میں عقیقہ
بچےکے کان میں اذان
عورت کا ختنہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
13۔ کتاب الأطعمۃ والأشربۃ ........ کھانے پینے کے احکام

کھڑے ہوکر اور چلتے پھرتے کھانا پینا
کھانا اپنے سامنے سے کھانا
آب زمزم کھڑے ہوکر پینا
بے نماز کا ذبیحہ
غیر مسلم کا ذبیحہ
شکار پر تکبیر پڑھنا
عاشوراء کے دن خاص کھانے کا اہتمام
حرام کاروبار کرنے والے کی دعوت
مرزائی کے ہاں افطاری کرنا
گدھی کا دودھ
کچھوے کے انڈے
مدت پوری ہونے سے قبل حمل گرانے والی گائے کادودھ
چائے میں نشہ نہیں
سگریٹ اور نسوار حرام ہیں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
14۔ کتاب الجہاد و الإمارۃ ........ جہاد اور امارت کے مسائل

امیر کی بیعت
مجلس شوریٰ کا قیام
پاکستانی فوجی کی شہادت
شہادت کی تعریف
اسلامی ریاست کے بغیرقتال
جہادکے لیے والدین کی اجازت
جہاد و قتال فرض ہے
مختلف قسم کے کھیل
عورت کی حکومت
مشرکین کےعلاقہ میں رہنا
پاکستان کے حامی و مخالف علماء
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
15۔ کتاب الطب والرُّقیٰ ........ علاج اوردم کا بیان

تعویذ کا شرعی حکم
خون کا دباؤ کم کرنے کے لیے مقناطیسی کنگن ڈالنا
اولاد نرینہ کے لیے دوائی لینا
ہومیو پیتھک طریقہ علاج
ڈاکٹر کے غیر شرعی عوامل
بطور دوائی افیون۔ چرس۔ بھنگ استعمال کرنا
فوت شدہ عورت کے پیٹ سے بذریعہ آپریشن بچہ نکالنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
16۔ کتاب المناقب و الفضائل ........ خصائل و فضائل کا بیان

محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کب رسالت و نبوت ملی؟
سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی دعا کہ مجھے آخری اُمت مل جائے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام سن کر صحابہ کیا پڑھتے تھے؟
قریش میں سے بارہ سرداروں کے نام
حضرت علی کو کرم اللہ وجہہ کہنا
’’میں علم کا شہر ہوں اور علی اُس کا دروازہ‘‘ کی حقیقت
حضرت علی کی خلافت
حضرت حسین کے حالات زندگی
کیا یزید نے حضرت حسین کو قتل کیا ہے؟
یزید بن معاویہ کےمتعلق اہل حدیث کا مؤقف
یزید پرلعنت کرنا کیسا ہے؟
کیامروان بن حکم صحابی ہے؟
صحابی ہونے کی شرط
17۔ کتاب التفسیر ........ تفسیری مباحث
بلقیس کا تخت لانے والا کون تھا؟
حضرت سلیمان علیہ السلام کی آزمائش
کیا حضرت سلیمان علیہ السلام نے گھوڑوں کی گردنوں اور پنڈلیوں کو کاٹا تھا؟
واقعہ ثعلبہ کی حقیقت
مودۃ فی القربیٰ کی وضاحت
لفظ ’’او‘‘ کے معانی
کیا انسان سے پہلے کسی مخلوق نے قرآن سیکھا تھا؟
سورہ انفال کی ایک آیت کی تفسیر
سورۃ المؤمنون کی ایک آیت کی تفسیر
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
18۔ کتاب الذکر والدعاء ........ ذکر اور دُعا کےمسائل

درود و سلام کیا ہے؟
کثرت سے دورد پڑھنا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ثبوت
درود کے متعلق تین احادیث کی وضاحت
تمام انبیاء کےمتعلق (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کا لفظ بولنا
دُعا مانگنے کا صحیح طریقہ
786 کی حقیقت
آیت کریمہ پڑھنےکا صحیح طریقہ
اسم اعظم کےمتعلق حدیث کی وضاحت
سورہ واقعہ اور سورہ ملک کی فضیلت
اندھیرے میں بلند آواز سے اللہ ھو کاذکرکرنا
محفل ذکر کا انعقاد
دائیں ہاتھ کی انگلیوں پر گنتی کرنا
اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ سے دعا کرانے کی وصیت
صبح و شام کے اذکار کا وقت
سورہ حشر کی آخری آیات
کیا سجدہ تلاوت فرض ہے؟
قرآنی آیات کی چلہ کشی
جنوں کو قابو کرنے کا عمل
تعلیمی قابلیت پیدا کرنے کانسخہ
بُری عادات چھوڑنے کا طریقہ
جنات سےبچاؤ کا طریقہ
جادو کی حقیقت اور علاج
تقویت دل کاوظیفہ
دماغی پریشانیوں کا علاج
جادو۔ ناکامی اور سستی وغیرہ کا حل
بچوں کی ضد دور کرنےکا وظیفہ
قناعت پسندی پیدا کرنے اور خوف دور کرنے کا وظیفہ
گھریلو پریشانیوں کا حل اور شیطانی اثرات سےبچاؤ
نذر و نیاز کی شرعی حیثیت
چند دعائیہ کلمات کی وضاحت
پاگل پن اور فالج وغیرہ سے بچاؤ کے وظیفے کی تحقیق
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
19۔ کتاب اللباس ........ لباس کے مسائل

پگڑی کا بیان
عمامہ کا رنگ
سبز پگڑی کا بیان
شملہ کی تعداد اور مقدار
پینٹ ٹائی اور نکر پہننا
پینٹ (پتلون) او رٹائی باندھنا
نکریں پہننا
جوتے کا بیان
جوتابیٹھ کر پہننا
لفظ قبال۔ شسع۔ نعل کی وضاحت
جھک کر جوتا پہننا
مردوں عورتوں کا بناؤ سنگھار
عورت کے لیے زیورات کا حکم
مردوں کے لیے سونا پہننا منع ہے
مرد کی خوشبو
وشم کی وضاحت
عورت کا میک اَپ اور فیشن
بچوں کی خوشبو
عورت ہار پہن سکتی ہے
تصویر۔ ٹی وی اور ویڈیو کابیان
تصویر کابیان
بچوں کی تصاویر
ٹیلی ویژن دیکھنا
علماء کی ویڈیو فلمیں
داڑھی اور مونچھوں کابیان
داڑھی رکھنا فرض ہے
داڑھی اور نماز
ایک مٹھی داڑھی کا مسئلہ
عبداللہ بن عمر او رایک مشت داڑھی
داڑھی منڈانے والے کا ایمان
مشت سے کم داڑھی والے کی امامت
داڑھی تراشنے والا لیڈر
خط کرنا کیسا ہے؟
داڑھی بڑھانے کاحکم اللہ نے دیا ہے
داڑھی کونیچے اکٹھا کرنا
داڑھی رکھ کرمنڈا دینا
مونچھوں کے کتروانے کی شرعی حد
بالوں کو کاٹنے اور رنگنے کابیان
سرمنڈوانا درست ہے
سفیدبالوں کورنگنا
کیابال صفا پاڈر استعمال کرنا درست ہے
کیاعورت سر کے بال کاٹ سکتی ہے
نابالغ بچیوں کے بال کاٹنا
پردے کا بیان
ماموں کی بیوی پردہ کرے
 
Top