• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل (مکمل)

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
20۔ کتاب الآداب ........ آداب کابیان

بے دین بھائی سے تعلق
ایک بھائی والدہ کو دوسرے بھائی سے ملنے نہیں دیتا
ہمارا عزیز ہمیں تنگ کرتا ہے
’’لا یومن احدکم‘‘ الخ۔ حدیث کی وضاحت
ہدیہ پیش کرنا اور قبول کرنا
دو فریق اگر لڑائی کریں تو صلح کرا دو
قادیانی یا عیسائی سے دوستی
گھر میں ٹیلی ویژن ہوتو کیا کرے؟
آہستہ آواز سے گانے سننا
گانےبجانے کا حکم
آلات موسیقی توڑنے کا حکم
گانے بجانے کی مجلس میں شرکت
کیا گانا بجانا شرک ہے؟
سلام کے لیے اشارہ کرنا
مقلد کو سلام کرنا
معانقہ بغیر سفر درست ہے؟
تعظیم کے لیے کھڑا ہونا منع ہے
مصافحہ ایک ہاتھ سے سنت ہے
بدعتی آدمی کے سلام کا جواب
نہایت عزت و آداب کے لفظ بولنا
لفظ عشق کا استعمال
پکا مکان تعمیر کرنا
فجر کی نماز کے بعد سونا
قومی ترانہ اور استاد کی آمد کےوقت کھڑے ہونا
پاسپورٹ وغیرہ میں باپ کی بجائے کسی دوسرے کانام لکھنا
لے پالک کی نسبت اپنی طرف کرنا
قیامت کے روز انسان کس کے نام سے اٹھایا جائے گا؟
عبداللہ کی بجائے اسامہ نام رکھنا
بشیر عبدالرزاق کی بجائے بشیررزاق نام لکھنا
انس نام کا تلفظ
غلام رسول۔ نبی بخش۔ ولی بخش نام رکھنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
21۔ کتاب العلم .......... علم کابیان

سب سے اچھے اور بُرے علماء
علم کے دو برتن
صحاح ستہ کی کتب
امام ترمذی رحمہ اللہ علیہ کا حدیث کو حسن کہنا
قلم اوّل مخلوق ہے یا نور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور تلقی علماء بالقبول کی وضاحت
اگر کسی سے قرآن پاک گر جائے؟
قرآن پاک کے پرانے اوراق
قرآن کو پیچھا کرنا
تعلیم و تعلم کےسلسلہ میں تعطیلات
جلسہ میں نعرہ بازی
تکیہ لگا کر قرآن پاک پڑھنا
ایام خاص کے دوران تعلیم و تعلم
کیا سنتیں افضل ہیں یا تعلیم؟
قرآن حفظ کرنےکا طریقہ
عیسائیوں کےسکول میں پڑھنا
لڑکے لڑکیاں اکٹھے پڑھتے ہیں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
22۔ کتاب تعبیر الرؤیا ........ خوابوں کی تعبیر

اگر خواب کی تعبیر نہ آتی ہو؟
حاملہ عورت اونٹ دیکھتی ہے
والدین کی وفات کے بعد ملاقات
حضرت نوح علیہ السلام کی زیارت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
23۔ کتاب الإعتصام ........ کتاب و سنت کی پیروی کا بیان

سنت کا لغوی اور اصطلاحی معنی
سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ
تارک سنت کا حکم
واجب۔ فرض کو کہتے ہیں
فرض و شرط اور سنت کا فرق
وہ سنتیں جو چھوڑ دی گئی ہیں
سنت کی ترویج کا طریقہ
شریعت کتاب و حکمت ہے
شریعت بل کی وضاحت
کیا ایک نیا فرقہ جنت میں جائے گا؟
کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اتباع ضروری نہیں؟
کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہر بات وحی ہے؟
وحی کی اقسام
کون سی حدیث قابل عمل ہے؟
حدیث قدسی اور عام حدیث کا فرق
ضعیف حدیث قابل احتجاج نہیں
کیا خبر واحد حجت ہے؟
نماز میں اللہ اکبر کہنا
حضرت علی کے واقعہ سے حدیث پر اعتراض
کیا نماز تراویح پورا رمضان اور قرآن مجید کو بااعراب پڑھنا بدعت ہے؟
تلاوت کے اختتام پر صدق اللہ العظیم کہنا
محفل نعت
امام بخاری کے ایک قول کی وضاحت
امام ابوحنیفہ کے متعلق اہلحدیث کا مؤقف
امام ابوحنیفہ نے کن مسائل سے رجوع کیا
غنیۃ الطالبین کس کی کتاب ہے؟
اجتہاد کی وضاحت
تقید ائمہ اربعہ
کیا تقلید بدعت ہے؟
لفظ تقلید قرآن و حدیث میں
تقلید کی وضاحت
مسئلہ تقلید پر مولانا عبداللہ راشد صاحب سے تحریری گفتگو
مسئلہ تقلید پر قاضی شمس الدین سے تحریری گفتگو
اہل حدیثوں میں نئی جماعت
جماعت میں دھڑے بندی
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
24۔ کتاب جماعت المسلمین ........ جماعت المسلمین (رجسٹرڈ)

جماعت المسلمین کے ناظم تبلیغ صوبہ پنجاب امان الہ او رحافظ عبدالمنان صاحب نورپوری کے درمیان تحریری گفتگو کے (16) خطوط۔
جماعت المسلمین بحیثیت نام و علم
حدیث (تلزم جماعۃ المسلمین و امامھم) کامطلب و مفہوم
کیا جماعت المسلمین کے پاس اسلام ہے؟
اہلحدیث نام رکھنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین [احکام و مسائل] (جلد دوم)

مقدمہ از حافظ عبدالمنان نور پوری حفظہ اللہ
عرض مرتب
عرض ناشر
1۔ کتاب العقائد ........ عقائد کا بیان
اللہ تعالیٰ کو اللہ میاں کہنا؟
اللہ تعالیٰ کو خدا کہنا
خدا کہاں سے آیا؟
خدا کیسے دیکھتا ہے؟
خدا نے یہ دنیا کیسے بنائی؟
خدا ہماری دنیا میں کیوں آیا؟
ایمان کی شاخیں
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا ہے؟
کیا فرشتے نوری مخلوق ہیں؟
کیافرشتے انسانوں سے افضل ہیں؟
ہدایت اور گمراہی اللہ کے اختیار میں ہیں تو انسان قصور وار کیوں؟
جاہلیت کفر و شرک بدعت کیا ہے؟
یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہنے میں کیا شرک ہے؟
عقیدہ کےمتعلق دس والات کے جوابات:....... (1) کیا موجودہ دور کے فرقے کافر و مشرک ہیں؟ (2) کیا یاعلی مدد کہنے والا مشرک و کافر ہے؟(3) کیا موجودہ فرقوں میں صحیح العقیدہ لوگ بھی ہیں؟(4) کیا درود نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پیش ہوتا ہے؟ (5)کیا قبر پر پڑھا جانے والا درود نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سنتے ہیں؟
کفریہ اور شرکیہ واقعات والی کتابیں شائع کرنا
نزول حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق دس سوالوں کے جوابات
قبر کا عذاب زمینی قبر میں
قبر میں عذاب جسم و روح دونوں کو ہوتا ہے
انبیاء کرام کی برزخی زندگی
بغیر حساب کے جنت میں لے جانے والے اعمال
کیا قرآن کی قسم کھائی جاسکتی ہے
کیا کفر دون کفر حدیث ہے
مشرک مرتے وقت کلمہ پڑھے تو کیا جنت میں جائے گا؟
جو صرف جمعہ پڑھے اور کوئی نماز نہ پڑھے تو کیا وہ کافر ہے؟
تمیمہ کا بیان
بیرون ملک جانے کے لیے اپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرنا
جادو کا علاج جادو سے کرنا
جادو کا علاج قرآن و حدیث میں
جادو اور نظر کی حقیقت
آسیب کیا ہے؟
کیا جنوں کو قابو کیا جاسکتا ہے؟
نجومی کا حکم
کیا ہر نبی کا حوض ہوگا؟
ظہورمہدی کے بارے میں وضاحت
کیا جمہوریت شرک و کفر ہے
علم غیب کی تعریف کیا ہے؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
2۔ کتاب الطھارۃ ........ طہارت کے مسائل

غسل کا بیان
کیا بغیر وضوء قرآن پڑھنا۔ ذکر کرنا درست ہے؟
’’نہ چھوئے قرآن کو مگر پاک‘‘ والی روایت حسن صحیح ہے
کیا نجاست والے پانی کو استعمال کرنا جائز ہے؟
جس شخص کو مسلسل پیشاب کے قطرے آئیں اس کا حکم
غسل یا وضوء کے بعد تولیہ استعمال کرنا
کیا کھڑے ہوکر ننگے غسل کرنا جائز ہے؟
غسل کے فرائض و شرائط
کیا حائضہ عورت مردہ عورت کو غسل دے سکتی ہے؟
میت کو غسل دینے سے غسل
لاعلمی سے غسل جنابت کا رُکن رہ گیا
غسل جنابت میں اگر سر پر چار اوک پانی ڈال دیا جائے
غسل جنابت میں تین لپ پانی سر پر ڈالنا
وضوء یا غسل کرتے ہوئے وہم میں مبتلا ہونا
بچے کی پیدائش پر چالیس دن پورے کرنا ضروری نہیں
مختلم لاعلمی میں نماز پڑھ لے تو کیا کرے؟
رفع حاجت کے آداب
کھڑے ہوکر پیشاب کرنا
جیب میں قرآن پاک ہوتو بیت الخلاء نہ جائے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
وضوء کا بیان
وضوء سے پہلے بسم اللہ پڑھنے والی حدیث
وضوء میں داڑھی اور انگلیوں کا خلال نہ کرنا
کانوں کے مسح کے لیے مسح رأس والا پانی کافی ہے
وضوء میں ترتیب کا خیال رکھنا چاہیے
جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے
جرابوں پرمسح کرنے کی مدت
بغیر وضوء پہنی ہوئی جرابوں پر مسح کرنا
جرابوں پر مسح کرنےکے بعد اُتار کرنماز پڑھنا
جوتوں اور پھٹی جرابوں پرمسح کرنا
اِسباغ الوضوء سے کیا مراد ہے؟
دوران وضوء خنصر سے پاؤں کی انگلیوں کا خلال
وضوء تورنےوالی چیزیں
سگریٹ پینے سے دوبارہ وضوء کرنا
کپڑا ٹخنوں سےنیچے لٹکانے سے وضوء دوبارہ کرنا
عورت وٍضوء کرنے کے بعد اپنے بچے کا استنجا کراتی ہے
آدمی کو ہوا خارج ہونے کی بیماری ہو تو کیا کرے؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
3۔ کتاب الصلاۃ ........ نماز کےمسائل

نمازی کا لباس
ننگے سر آدمی جماعت کروا سکتا ہے
نماز پڑھتے ہوئے جوتا آگے رکھنے کا حکم
ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانے سے نماز قبول نہیں ہوتی
مساجد کا بیان
زکوٰۃ سے مسجد کا قرض اتارنا
ایک مسجد کی چیز دوسری مسجد میں یا کسی کے گھر استعمال کرنا
جس مسجد کی قبلہ والی دیوار کی طرف قبریں ہوں اس میں نماز پڑھنا
مرد کی فرض نماز گھر میں نہیں ہوتی
مسجد کے اوپر رہائش
حالات خراب ہونےکے اندیشہ سے الگ مسجد بنانا
نقش و نگار والے جائے نماز
مسجد کامحراب
مسجدکے چندہ سے امام صاحب کو تنخواہ دینا
مسجد میں ساز گھنٹی والی گھڑی لگانا
تحیۃ الوضوء اور تحیۃ المسجد کابیان
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
اوقات نماز
ظہر کی نماز کو گرمیوں میں ٹھنڈا کرنا
دو نمازوں کو جمع کرنا
اگر نماز قضاء ہوجائے تو پوری ادا کرنا
دوران تعلیم نماز کو وقت پرادا کرنا
سخت بھوک کےوقت پہلے کھانا
نیند کی شدت میں نماز پڑھنا
پریشانی کے وقت نماز پڑھنا
اذان و اقامت
اذان کہتے وقت کانوں میں انگلیاں رکھنا
اذان تہجد
اذان سے پہلے اور بعد میں درود
وقت سے پہلے اذان کہنا
بیٹھ کر اذان کہنا
وضوء کے بغیر اذان کہنا
اگر صبح کی اذان میں الصلوٰۃ خیر من النوم بھول جائیں
سترہ کا بیان
سترہ مستحب ہے
نمازی کے آگے سے گزرنا
 
Top