• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل (مکمل)

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
14۔ کتاب الجہاد والأمارۃ ........ جہاد اور امارت کےمسائل

جہادی تربیت
جائز کھیلیں کون سی ہیں؟
جہاد کشمیر و افغانستان فی سبیل اللہ ہے
جہاد کشمیر کی شرعی حیثیت
جہادی تنظیموں میں شمولیت
جہاد کی اقسام اور ذمہ داری
اصحاب الأعراف کون ہیں؟
شرعی امیر کے بغیر جہاد اور جہاد ہند
جہاد پر اعتراضات کا جائزہ
خود کش حملے
اتحاد اُمت اور غلبہ دین کا طریق
والدین کی اجازت کے بغیر جہاد
قربانی کی کھالیں جہاد فنڈ بن سکتی ہیں
طاغوت کسے کہتے ہیں
اسلام او رجمہوری نظام
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
15۔ کتاب الرقی والطب ........ دم اور علاج کے مسائل

کوئی چیز دم کرکے مریض کو کھلانا یا پلانا
چند بیماریوں کا علاج
ہومیوپیتھک ادویات کا حکم اور لکنت کا علاج
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
16۔ کتاب الخصائل و الفضائل ........ فضائل کا بیان

ہاروت و ماروت کون تھے؟
حضرت آدم علیہ السلام اللہ کی مخلوق ہیں
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا حلیہ مبارکہ
درود کے الفاظ
درود سننے والی حدیث کی سند
رُکانہ کا کشتی لڑنے کا واقعہ
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو زہر دینے کا واقعہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آخری نماز
لفظ آقا کا بیان
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضور یا حضرت کہنا
اہل بیت کی وضاحت
غیر صحابی کو ’’رضی اللہ عنہ‘‘ کہنا
اللہ تعالیٰ نے صحابہ کی لغٍزشیں معاف کردی ہیں
دو احادیث کی اسنادی حیثیت
خیر القرون قرنی والے الفاظ حدیث میں نہیں
یزید کے متعلق وضاحت
چندا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی سیرت
قبر پر لیٹنے کا واقعہ
انعام یافتہ اور غضب کیے گئے لوگ
حضرت عمر کا دریائے نیل کو خط لکھنا
بطور قصاص سزا دینا درست ہے
استاد محترم حافظ عبدالمنان نور پوری کا مختصر تعارف
باغ فدک کے متعلق حقیقت حال
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
17۔ کتاب التفسیر ........ تفسیری مباحث

سورہ الفاتحہ کی سات آیات
سورۃ التوبہ کے شروع میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نہ لکھنے کی وجہ
سورۃ الفاتحہ قرآن مجید کا جزء ہے
قرآن مجید کا ادب و احترام
قرآنی سورتوں کے نام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکھے ہیں
کیا جنگ بدر میں فرشتے نازل ہوتے تھے؟
قرآن مجید کی آیات میں کوئی تضاد نہیں
ولقد ھمت بہ آیت کادرست ترجمہ
آیت واذا قری القرآن فاستمعوا کی تفسیر
قرآن مجید پڑھنا۔ پڑھانا۔ سننا۔سنانا ثواب کے کام ہیں
سورہ زخرف آیت 81 کا ترجمہ
مجازی معنی کے لیے دلیل کی ضرورت ہے
نسیان اور خطا سے کیا مراد ہے
ناسخ اور منسوخ آیات کی وضاحت
فرعون مصر کی لاش کی وضاحت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
18۔ کتاب الدعاء والذکر ........ دُعا اور ذکر کے مسائل

سوتے وقت پڑھی جانے والی سورتیں
رزق حلال کے لیے وظیفہ
گم شدہ چیز کے لیے وظیفہ
اللہ تعالیٰ کا کرم حاصل کرنے کی دُعا
پریشانیاں دور کرنےکے لیے دعا
جادو کا علاج
ناجائز مقدمہ سے بری ہونے کی دعا
کاروبار میں برکت کے لیے دعا
علم و عمل میں برکت کےلیے وظیفہ
عبادت میں حلاوت پیدا کرنے کا طریقہ
دعاء استخارہ
بازار میں داخل ہونے کی دعا
قرآنی دعائیں
وظائف اور دعاؤں والی کتب
دم کے لیے قرآنی الفاظ کو بدلنا
دم کا طریقہ
توبہ و استغفار سےگناہ معاف ہوتے ہیں
کیا حقہ و سگریٹ پینے والا ذکر کرسکتا ہے
مقتدی آیات کا جواب بلا آواز دے سکتا ہے
فرشتوں کا سلام پہنچانا
تسبیحات کو انگلیوں پر گننا
سکنیت سےمراد اللہ کی مدد ہے
سورہ کہف اور سورہ ملک کی فضیلت
نماز میں غیر عربی زبان میں دعا جائز نہیں ہے
کسی نیک آدمی کی طفیل دعا مانگنا ثابت نہیں
نماز کے بعد صرف سجدہ کرنا مسنون نہیں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
19۔ کتاب اللباس ........ لباس کے مسائل

داڑھی بڑھانا فرض ہے
کیا داڑھی کٹانے والے مشرک ہے؟
داڑھی کا خط وغیرہ درست نہیں
داڑھی کٹوانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
کیاداڑھی کٹانا کبیرہ گناہ ہے
سفیدبالوں (داڑھی یا سر) کورنگنا افضل ہے
سر پربال لگوانے سے اجتناب ضروری ہے
سر کے بال جمہ یا لمہ مسنون ہیں
بالوں میں پراندہ لگانے کا حکم
چھوٹی بچیوں کے بال کٹوائے جاسکتے ہیں
عورتیں بال نہیں کٹا سکتیں
کنگھی وقفے سے کرنی چاہیے
زیر ناف او ربغل کے بال کتنے دنوں بعد صاف کرے؟
عورت کا سرننگا ہونے سے وضوء نہیں ٹوٹتا
ٹیڑھی مانگ نکالنادرست نہیں
ناخن کاٹنے کی ترتیب
عام آدمی انگوٹھی پہن سکتا ہے
مرد کے لیے مہندی لگانا کیسا ہے؟
بطور علاج مرد کامہندی لگانا
کالے بالوں کو رنگنا درست نہیں
کالر غیرمسلموں سےمشابہت ہے
کالی پگڑی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پہنی ہے
آدمی ایک وقت میں کتنے سوٹ رکھ سکتا ہے
ٹخنوں سے نیچے ازار بند لٹکانے کا مسئلہ
تصویر کا حکم
جوتا کھڑے ہوکر پہننا منع ہے
پردہ کا بیان
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
20۔ کتاب الآداب ........ آداب کا بیان

سلام کی چھ قسمیں
سلام میں ہاتھ چومنا جائز نہیں
عید کا گلے ملنا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت نہیں
قیامت کےد ن باپ کے نام سے پکارا جائے گا
محمد مالک نام درست ہے
نام کے ساتھ یزدانی لکھنا
ابن علی نہیں ابن موج
لقمان اللہ نام رکھنا
شاگرد سے کام کروانا
لغو اور اچھے شعروں کا حکم
رقص کرانا اور دیکھنا درست نہیں
گھر میں پرندے پالنا جائز ہے
ہدیہ اور تحفہ میں رجوع منع ہے
خوشبو ردّ نہ کی جائے
عیسائی سے تحفہ لینا
غیبت سےبچنے او رجنت میں داخل ہونےکا عمل
غیبت اور چغلی میں فرق
مغرب کے بعد عشاء سے پہلے سونا مکروہ ہے
سوتے ہوئے دائیں کروٹ پر لیٹنا
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوبھائی کہنا
سسر کو باپ اور ساس کو ماںکہنا جائز ہے
بعداز وفات والدین سے صلہ رحمی کرنا
شرک و کفر کے علاوہ تمام جرم قابل معافی ہیں
قریبی رشتہ دار زیادہ حسن سلوک کے لائق ہیں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
21۔ کتاب الایمان والنذور ........ نذروں او رقسمون کا بیان

قسم میں اعتبار انسان کی نیت کا ہوگا
’’میں فلاں کے گھر نہیں جاؤں گا‘‘ قسم ہے
اطاعت الہٰی کی نذر پوری کرنافرض ہے
نذر مطلق طور پرممنوع ہے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
22۔ کتاب العلم ........ علم کا بیان

کیسٹوں میں نسوانی آواز جائز نہیں
علم و عمل میں اضافہ
نماز اور دوسرے اعمال دینیہ کافروں پربھی فرض ہیں
توبہ کرنے سے 100قتل معاف
عورتوں کا عورتوں کو درس دینا جائز ہے
بچیوں کی تعلیم کے لیے عالمہ کا انتظام ہوناچا ہیے
بچیوں کا بغیر محرم مدرسہ میں رہنا درست نہیں
عورت کا غیر محرم کے سامنےتلاوت کرنا
فتنہ کے ہوتے ہوئے مرد عورتوں کوتعلیم نہ دے
عورت گھر میں تعلیم حاصل کرے
کمزور راوی کی روایت مبنی برحقیقت نہیں او رامام ترمذی کے نزدیک حسن روایت
کیا اعتکاف صرف تین مسجدوں میں؟ اور حدیث کہ تین آدمی سفر پر اپنا امیر مقرر کریں کی وضاحت
اگر تو جلا دیا جاوے ..... معاذ بن جبل والی روایت درست نہیں
جن کتب میں ضعیف روایات کو جمع کیا گیاہے
مریدوں کے لیے قابل توجہ بات
محکمہ تعلیم کی نوکری درست مگر......؟
تقریر سے پہلے نحمدہ و نصلی
مذہب کی تعریف
حسن بصری اور ابن لہیعہ
فن تدلیس
جورابوں پر مسح والی حدیث صحیح ہے اور آمین بآواز بلند راجح ہے اور بیوی کو غسل دینا
’’خواہ چین جانا پڑے‘‘ بے اصل روایت ہے۔ غیر سبیلین سے خون ناقص وضوء نہیں۔ جذع کی تعریف
سجدے میں ایڑیاں ملانا۔ میرے بعد تمہیں بہت سی احادیث سنائی جائیں گی۔ عشاء کے بعد چار رکعتیں۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
23۔ کتاب تعبیر الرؤیا ........ خوابوں کی تعبیر

اذان میں نقص دیکھنا
زبان پر زخم دیکھنا
پودے لگا کر پانی دینا
کتا جو کاٹنے کی ناکام کوشش کرتا ہے
ہوا میں اُڑنا
جماعت کرواتا ہوں اور صالحین سے ملاقات کرتا ہوں
اگر عام عورت کا ذکر صحابیات میں ہوتا ہے
فوت شدہ آدمی کی انگلی سے دودھ دیکھنا
سانپ دیکھنا
خواب میں داڑھی کٹانا دینی خامی ہے
بکرا ذبح کررہا ہوں
دین و دنیا میں ترقی مگر
مورفضا میں دیکھتا ہوں مگر نشانہ
باغ کو دیکھنا
پیشاب والی نالی سے خون جاری ہونا
مردے کے پاس کچا گوشت
کتاب و سنت کی رُو سے جہاد کشمیر درست ہے
بیت اللہ کی زیارت
خوابوں کی تعبیر کے بارے کتاب
 
Top