عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
4۔ کتاب الجنائز ........ جنازے کےمسائل
حالت جنابت میں فوت ہونے والے کو غسل دینا
غسل میت کا شرعی طریقہ
عورت کا کفن
کیا رمضان میں فوت ہونے والا جنتی ہے
جنت البقیع کسی آیت یا حدیث میں نہیں آیا
جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات فوت ہونے والے کی فضیلت
نابالغ فوت ہونےو الے بچے کا حکم
نماز جنازہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز جنازہ پڑھی گئی
بےنماز کا جنازہ پڑھنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت نہیں
نماز جنازہ میں ثناء پڑھنا
جنازہ میں مقتدیوں کا آمین کہنا
نماز جنازہ میں صفوں کی تعداد
جنازہ میں ایک دعا یا زیادہ دعاؤں کا پڑھنا
جنازہ میں مذکر و مونث کی ضمیریں
بچہ کی نماز جناسہ کے لیے دعاء
نماز جناسہ میں تین صفیں بنانے والی حدیث ضعیف ہے
تکبیرات نماز جنازہ میں رفع الیدین کرنا ثابت ہے
امام کا کئی بار نماز جنازہ کی امامت کروانا
جنازہ کو دیکھ کر کھڑا ہونے کا حکم
جنازہ میں بعد میں شامل ہونے والا تکبیریں مکمل کرلے
شہید کا غائبانہ نماز جنازہ ثابت ہے
دوبارہ نماز جنازہ پڑھنا درست ہے
تدفین
دفن کرنے کے بعد ہاتھ اُٹھا کر اجتماعی دعاء
قبرستان میں قبلہ رخ ہوکر دعا کرنا
فوت ہونے والے پر سورہ یٰسین پڑھنا ثابت نہیں
تعزّیت
میت والے گھر تین دن ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت نہیں
صبر جمیل میں ہی اجر جزیل ہے
ایصال ثواب
ایصال ثواب کی شرعی حیثیت
احوال برزخ
قبر کو پختہ بنانا منع ہے
ہر قبر پرٹہنی لگانا ثابت نہیں
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی ایک عبارت کی وضاحت