• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن پاک اردو ترجمے کے ساتھ اور 7 مشہور زبانوں میں ویڈیو شکل میں

شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
السلام علیکم ۔ دوستو اور بھائیو۔ ایک بھائی یہ نایاب تلاوت تیار کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ کہ اردو ترجمے کے ساتھ قرآن تیار کیا جائے۔ اور اس طرح اردو ترجمہ اور دنیا کی سات زبانوں میں تلاوت تیار کی جائے تاکہ تمام مسلمان اس سے فائدہ اٹھائیں۔ اب پہلے آپ بھائیو سے مشورے کی ضرورت ہے کہ پہلے کس قاری کی آواز مین تلاوت تیار کی جائے۔۔یہ سعد الغامدی کی آواز میں ہے۔اپنے مشورے سے آگاہ کرتے رہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ۔
یعنی آڈیو میں عربی تلاوت اور اردو ترجمہ
اور 7 زبانوں( جن میں ایک اردو بھی ہے ) میں ترجمہ ویڈیو میں لکھا ہوا نظر آئے گا ۔
؟
جب آڈیو میں اردو ترجمہ چلے گا تو غیر اردو اس میں دلچسپی کیسے لیں گے ؟ اور اگر یہ صرف اردو والوں کے لیے ہے تو پھر ویڈیو میں دیگر زبانیں شامل کرنے کا مقصد ؟
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
خضر بھائی آپ کا مشورہ پسند آیا اس کا مطلب کہ ہم صرف قرآن کی تلاوت اور 7 دیگر ترجمے لگا دیں اور اردو آڈیو کو حذف کردیں۔بس اس طرح تو اور بھی اچھا رہے گا۔ کہ تلاوت کے ساتھ اردو آڈیو نہ ہو بس 7 ترجمے ہوں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
خضر بھائی آپ کا مشورہ پسند آیا اس کا مطلب کہ ہم صرف قرآن کی تلاوت اور 7 دیگر ترجمے لگا دیں اور اردو آڈیو کو حذف کردیں۔بس اس طرح تو اور بھی اچھا رہے گا۔ کہ تلاوت کے ساتھ اردو آڈیو نہ ہو بس 7 ترجمے ہوں۔
لیکن اس طرح سات ترجمے اکٹھے کرنے کا مقصد کیا ہے ؟ ہدف کون لوگ ہیں ؟ یہ بات واضح ہو تو مزید واضح رائے دی جاسکتی ہے ۔
 
Top