• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کو سمجھیے آسان طریقے سے

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم بھائی،

کھل کر بات اس شخص کی نہیں کی جاسکتی جو فورم پر موجود نہیں ہے اور نا ہی یہ دعوت کا طریقہ ہے۔

عبدالعزیز صاحب کہ پہلے بھی سمجھانے کی کوشش کی گئی تھی اور انشآاللہ جب بھی موقع ملیگا کوشش جاری ہے اور رہیگی۔

بات کو نا میں طویل کرنے کا قائل ہو اور نہ کرنا چاہتا ہوں۔

میں نے ریفرینسیس اوپر دے دئیے ہیں جسکو بھی حقیقت جاننی ہو معلوم کر سکتاہے۔

انتظامیہ سے گزارش کرتا ہوں کہ اس پوسٹ کے تعلق سے یا تو تحقیق کرے یا پھر بند کردے۔

جزاکم اللہ خیرا
ابو عبداللہ الخبر سعودی عرب
وعلیکم سلام بھائی جان
میرا سوال اب بھی وہاں رکا ہوا ہے
اس کورس سے استفادہ کر سکتے یہ نہیں
اور رہا عبدالعزیز بھائی کا تو میں نے میرے بھائی کو سعودی فون کیا۔وہ وقت لیے ہے۔تھوڑا سا۔
انشاءاللہ جیسا جواب آتا ہے۔دیکھا جائیگا اللہ حافط
 

farooq

رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
191
پوائنٹ
73
Top