• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کو سمجھیے آسان طریقے سے

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم
انٹر پر ایک سائٹ ہے۔understandquran.com
یہ صحابان قرآن کو سمجھنے کے لیے بہت ہی آسان کورس بنائے ہے۔
قرآن میں ١٢٥ یسے الفاظ ہے۔جو ٤٠٠٠٠ بار آئے ہے۔(کل تقریباـ ٧٧٨٠٠ میں سے)یہ کورس نہایت ہی مفید اور آسان ہے۔اردو اور انگریزی زبان میں دستیاب ہےUnderstandQuran
اللہ حافظ
 
عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
827
پوائنٹ
86
وعلیکم السلام بھائی صدیق،

کیا آپ اس وئب سائٹ والے صاحب کو جانتے ہیں یا ائیسے ہی انفارمیشن شیر کرنے کیلئیے تھریڈ لگایا ہے؟

اگر آپ انہیں جانتے ہیں تو انکا تعارف کر وادیں کہ ایا یہ صاحب مفسر ہیں یا کہیں سے فارغ التحصیل ہیں یاد رہے یہاں پر مسئلہ قرآن کریم کہ آسان طریقہ سے سمجھنا ہے۔
 
siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
وعلیکم السلام بھائی صدیق،

کیا آپ اس وئب سائٹ والے صاحب کو جانتے ہیں یا ائیسے ہی انفارمیشن شیر کرنے کیلئیے تھریڈ لگایا ہے؟

اگر آپ انہیں جانتے ہیں تو انکا تعارف کر وادیں کہ ایا یہ صاحب مفسر ہیں یا کہیں سے فارغ التحصیل ہیں یاد رہے یہاں پر مسئلہ قرآن کریم کہ آسان طریقہ سے سمجھنا ہے۔
السلام علیکم عامر بھائی
یہ موصوف کا تعلق بھی آپ ہی کے شہر حیدرآباد دکن سے ہے۔
اور peace tv urdu پر با قاعدہ انکا یہ کلاسیس کا پروگرام آتا ہے۔
اور حیدرآباد دکن میں با قاعدہ اس کورس کے کلاسیس چلتے ہے۔
اور انکی اکیڈمی بھی ہے۔
understand quran academy
اور اس کورس کے publisher
guidence internatioal publishers
455,purani haveli hyderabad
distributers
huda book distributers
same addressed
اور رہا مو صوف کی ذاتیات تو انشاءاللہ میں بہت جلد انکے تعلق سے بتا دونگا
اللہ حافظ
 
عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
وعلیکم السلام بھائی صدیق،

کیا آپ اس وئب سائٹ والے صاحب کو جانتے ہیں یا ائیسے ہی انفارمیشن شیر کرنے کیلئیے تھریڈ لگایا ہے؟

اگر آپ انہیں جانتے ہیں تو انکا تعارف کر وادیں کہ ایا یہ صاحب مفسر ہیں یا کہیں سے فارغ التحصیل ہیں یاد رہے یہاں پر مسئلہ قرآن کریم کہ آسان طریقہ سے سمجھنا ہے۔
السلام علیکم،
اسی ویب سایئٹ کے اس پیج پر اُن صاحب کا Resume موجود ہے
 
عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
827
پوائنٹ
86
السلام علیکم بھائی،

میں موصوف کہ بہت ہی اچھی طرح سے جانتا ہوں اسی لئیے آپ سے سوال کیا تھا۔

عبدالعزیز صاحب میرے شہر سے تعلق رکھتے ہیں اور سعودی عرب کے شہر الخبر کی یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں اسلامی کوئی سبجیکٹ نہیں پڑھاتے آپکی اطلاع کیلئے۔ باقی اوپن فورم پر انے تعلق سے یا انکی understand quran کے تعلق سے تفصیل پیش نہیں کی جا سکتیں۔

مجھے الخبر کے بھائیوں سے پتہ چلا ہیکہ مقامی علماء بھی انکے تعلق سے وحی رآے رکھتے ہیں جسکا میں نے دبے الفاظ میں اظہار کیا ہے۔

بہتر ہے سعودی عرب الخبر سے تعلق رکھنے والے صحیح العقیدہ بھائی زیادہ بہتر روشنی ڈال سکئنگے۔

ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی اور نا ہی ہر پانی زمزم ہوسکتاہے۔

جزاک اللہ خیرا!
 
Top