• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قران اللہ تعالی کا پیغام ساری انسانیت کے نام

شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
ایک عام بات جو اکثر کہی جاتی ہے کہ قران صرف مسلمانوں کی نہیں بلکہ سارے انسانوں کی کتاب ہے۔
کیا یہ صحیح بات ہے؟
اس کادرجہ کیا ہے فرض عین فرض کفایہ سنت مستحب؟
اس کا طریقہ کیا ہے جو سلف سے ثابت ہو۔ ظاہر ہے کے دعوت کے میدان میں انہوں نے ہم سے زیادہ کام کیا ہے۔
کسی غیر مسلم کو قران دینا کیسا ہے؟
اس موضوع پر مستند علمی مواد کی ضرورت ہے۔یہاں موجود اہل علم اور بہاییوں کے نظر اس سے متعلق اور بہی کچہ باتیں ہو تو یہاں پہش کریں۔
جزاک اللہ خیر
 
Top