• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قربانی صرف الله کے نام پر اور صرف حلال مال میں سے

شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
بسم الله الرحمن الرحیم !
امابعد !

ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ، ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺁﺩﻡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺳﮯ ﮨﺮ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔
ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ الله تعالیٰ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :
"وَلِكُلِّ اُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا لِّيَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلٰي مَا رَزَقَهُمْ مِّنْۢ بَهِيْمَةِ الْاَنْعَامِ

اور ہرامّت کے لیے ہم نے قربانی کا ایک طریقہ مقرر کیا ہے تاکہ لوگ ان جانوروں پر اللہ کا نام لیں جو اللہ نے انہیں عطا فرمائے ہیں '' ( ﺍﻟﺤﺞ : 34 )
ﺍﻭﺭﭘﮭﺮ ﺁﮔﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ:
"فَاذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلَيْهَا

ﭘﺲ ﺍﻥ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﭘﺮ ( ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺻﺮﻑ) ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﻮ۔ '' ( ﺍﻟﺤﺞ : 36 )
الله تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ہر قسم کے شرک سے محفوظ فرمائیں اور ہماری عبادات کو قبول فرمائیں !
آمین یا رب العالمین
والحمدلله رب العالمین
 
Top