محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
قربت کی راہیں | مصطفٰی راسخ | خطبہ جمعہ | ای پی: 226 | 22 مارچ 2024
اللہ تعالی کا تقرب کیسے ممکن ہے؟ روزے کا مقام و مرتبہ قرآن و سنت کی روشنی میں کیا ہے؟ اس ماہ مبارک میں اپنا محاسبہ کیسے کریں؟ روزه بخشش کا ذریعہ کیسے ہے؟ کن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟ وہ کونسے کام ہیں جو روزہ کو خراب کر دیتے ہیں؟
نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔