- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں بھی @اسحاق سلفی بھائی کے جواب کا منتظر ہوں!
میں بھی @اسحاق سلفی بھائی کے جواب کا منتظر ہوں!
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاتهالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں بھی @اسحاق سلفی بھائی کے جواب کا منتظر ہوں!
اس واقعے میں یہ بات کہیں نہیں ۔شیخ @خضر حیات بھائی یہ بات بھی درست ہے کیا اس واقعے میں کہ امام وکیع رحمہ اللہ پر حکم ہوگیا تھا قتل کرنے کا لیکن انہوں نے مدینہ میں جاکر پناہ لی؟
محترم گزارش ہے تھوڑا سا وقت نکال کر مکمل واقعہ درج کردے ادھر کیونکہ میں نے شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کو سنا وہ کہہ رہے تھے کہ امام وکیع نے مدینہ میں جاکر پناہ لی تھیاس واقعے میں یہ بات کہیں نہیں ۔
بلکہ اس کے برعکس ہے کہ ، جب مکہ والوں نے انہیں قتل نہ کیا ، تو ان کی مدینہ روانگی پر مکہ کے لوگوں نے مدینہ والوں کو کہا کہ اب کی بار حاکم اور امیر شہر کے چکر میں نہ پڑنا ، مدینہ آتے ہی ، انہیں مل جل کر خود ہی قتل کردیں ، لیکن امام صاحب کو مدینہ پہنچنے سے پہلے ہی اس سازش سے مطلع کردیا گیا ، اور آپ رستہ تبدیل کرکے کوفہ پہنچ گئے ۔
بھائی ! بات بالکل واضح ہے ، یہ واقعہ حج کے دنوں پیش آیا ، شروع میں امام کو مکہ میں قید کردیا گیا ، پھر سفیان بن عیینہ کی صفائی پر انہیں چھوڑ دیا گیا ، چونکہ لوگ مکہ میں طیش میں تھے ، لہذا وہ خود یا انہیں مدینہ کی طرف بھیج دیا گیا ، لیکن مدینہ پہنچنے سے پہلے ہی انہیں خطرناک عزائم کی خبر ہوگئی ، اور وہ مدینہ میں داخل ہونے کی بجائے ، اس کے قریب ایک جگہ ربذہ سے ہوتے ہوئے کوفہ چلے گئے ۔محترم گزارش ہے تھوڑا سا وقت نکال کر مکمل واقعہ درج کردے ادھر کیونکہ میں نے شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کو سنا وہ کہہ رہے تھے کہ امام وکیع نے مدینہ میں جاکر پناہ لی تھی