zubairandnasir
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 29، 2016
- پیغامات
- 13
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 6
جزاکم اللہ... عمر بھائی اس بارے اسلاف کی آراء بھی مل جائیں تو نوازش ہوگی
Sent from my XT1058 using Tapatalk
Sent from my XT1058 using Tapatalk
محترم بھائی ۔ اگر کوئی کسی چیز میں اختلاف ہو تو اس میں یہ ضرور دیکھ لینا چاہیے کہ کسی قول کا قائل کون ہے ۔یہ اچھا طریقہ نکالا ہے کہ پوری عمر جان بوجھ کر نماز چھوڑ دیا جاۓ اور پھر ایک ساتھ سب کو پڑھا جائے.
پیارے بھائی!لیکن الفاظ سوچ سمجھ کر ہی استعمال کرنے چاہییں
یہاں میرا مخاطب ہر وہ شخص ہے جو ایسا رویہ اپناتا ہے. یعنی جان بوجھ کر نماز ترک کرتا ہے اور پھر قضاۓ عمری پڑھ کر اسکی بھر پائی کرتا ہے. اور ایسے شخص کے لۓ یہ الفاظ بالکل درست ہیں. کیا یہی بات بے نمازی کے لۓ قابل افسوس نہیں کہ لوگ اسکے سلسلے میں کافر کہنے نہ کہنے میں مختلف ہیں؟یہ اچھا طریقہ نکالا ہے کہ پوری عمر جان بوجھ کر نماز چھوڑ دیا جاۓ اور پھر ایک ساتھ سب کو پڑھا جائے.
ایک بار درس میں اپنے ایک شیخ سے سوال کیا تھا کہ قضائے عمری کی حقیقت بتلائیں. انھوں نے کہا تھا کہ یہ کیا چیز ہوتی ہے؟؟؟کیونکہ یہ کوئی پاک و ہند میں ہی موجودمخصوص مسئلہ نہیں بلکہ اس بات کے قائلینجمہور علماء ہیں۔
رہی بات علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی تو اس میں بھی قضاۓ عمری کا کوئی ثبوت نہیں ہے. باقی انکے قول کو مجموع فتاوی میں دیکھنا پڑے گا. لیکن جتنا یہاں لکھا ہے مجھے تو اس سے قضائے عمری کا کوئی ثبوت نہیں معلوم ہو رہا.اس بات کا اعتراف اس بارے میں انفرادی رائے رکھنے والے حافظ ابن تیمیہؒ کو بھی ہے ۔
ومن عليه فائتة فعليه أن يبادر إلى قضائها على الفور سواء فاتته عمدا أو سهوا عند جمهور العلماء كمالك وأحمد وأبي حنيفة وغيرهم وكذلك الراجح في مذهب الشافعي
فتاوی ۲۳۔۲۵۹
پیارے بھائی!عمر بھائی ۔ اس سے بڑھ کر ہمارے معاشرے میں یہ رویہ موجود ہے کہ ۔اللہ رحیم و کریم ہے اور بوڑھے ہو کر سب کچھ معاف کر والیں گے
پیارے بھائی!لیکن یہاں پر تو مسئلہ پوچھا گیا ہے علمی ۔ اس کے ضمن میں رویہ کا ذکر عجیب محسوس ہوتا ہے
ایسا کیوں؟؟؟ کوئی وجہ؟؟؟اور یہ جمہور کا قول ہے ۔کا ذکر تو آپ کے اپنے لنک میں بھی ہے ۔
ہاں وہاں ساتھ یہ ضرور لکھا ہے کہ جمہور کے پاس دلیل نہیں ۔
اور یہ بات میرے حساب سے قابل جواب ہی نہیں ۔