• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قضا روزے

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری ایک رشتہ دار خاتون ہیں جن کے تقریبا ایک ماہ کے روزے نسوانی وجوہات کی بنا پر چھوٹے ہوے ہیں ان کو کسی نے بتایا ہے جس سال آپ روزوں کو پورے نہی کریں گی آپ کو فدیہ دینا ہوگا.
یا جب تک آپ پوری نہی کرتی ہر سال کا آپ پر فدیہ واجب ہے
کیا یہ درست ہے

Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری ایک رشتہ دار خاتون ہیں جن کے تقریبا ایک ماہ کے روزے نسوانی وجوہات کی بنا پر چھوٹے ہوے ہیں ان کو کسی نے بتایا ہے جس سال آپ روزوں کو پورے نہی کریں گی آپ کو فدیہ دینا ہوگا.
یا جب تک آپ پوری نہی کرتی ہر سال کا آپ پر فدیہ واجب ہے
کیا یہ درست ہے
Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے کہ وہ اگلا رمضان آنے سے پہلے پہلے کسی بھی وقت روزوں کی قضا کر لیا کرتی تھیں ۔
فدیہ اس صورت میں ہے ، جب قضاء کی طاقت ہی نہ ہو ۔ فدیہ انہیں روزوں کا ہوگا ، جو نہیں رکھے ، وقت بڑھنے کے ساتھ اس میں ’ سود ‘ نہیں لگے گا ۔ ابتسامہ
مزید تفصیل یہاں دیکھ لیں ۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
واٹس اپ گروپ میں غالباً اس سوال کا جواب دیا جاچکا ہے کہ خاتون کو فدیہ نہیں بلکہ قضا روزے رکھنے ہوں گے۔
 
Top