عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
مصنف
ناشر
قرآن و سنت سمجھنے کے لیے علوم عربیت میں ’فن صرف‘ کو بنیادی مقام حاصل ہے۔ جب تک کوئی شخص اس فن میں مہارت تامہ حاصل نہ کرے اس وقت تک اس کے لیے علوم اسلامیہ میں پیش رفت اور کامل دسترس ممکن نہیں۔ قرآن و سنت سمجھنے کے لیے یہ بنیاد ہے۔ زیر نظر کتاب ’قواعد الصرف‘ بھی اسی سلسلے کی اہم کڑی ہے جس میں قواعد ومسائل کو بہت آسان اندازمیں پیش کیا گیا ہے۔ کتاب کو قرآنی مثالوں سے مزین کرتے ہوئے طالب علم کی علمی اور ذہنی سطح کا لحاظ رکھا گیا ہے۔ ہر سبق کے بعد تمرینات طالب علم کے لیے نہایت مفید ہیں۔ قواعد و امثلہ کی تصحیح کا مکمل اہتمام کیا گیا ہے نیز قواعد و مسائل کے انتخاب میں راجح قول کا التزام کیا گیا ہے۔ صرف سے متعلقہ بعض ایسے موضوعات بھی شامل کیے گئے ہیں جو مروجہ کتابوں میں موجود نہیں۔ بلاشبہ طالبان علوم عربیہ کے لیے یہ ایک قیمتی تحفہ ہے۔ (عین۔ م)
اس کتاب قواعد الصرف حصہ اول کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب قواعد الصرف حصہ دوم کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
قواعد الصرف
مصنف
شعبہ تصنیف و تالیف دارالسلام
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
تبصرہ

Last edited: