• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قیامت کی نشانیاں

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
قیامت کی نشانیاں احادیث کی روشنی میں (١) ایک دور آیگا جب کوی شخص مسجد کی قریب سے گذریگا لیکن وھاں دورکعت نماز نھی پڑیگا
(٢) دین پر عمل اتنا مشکل ھوگا جیسے کہ انگارے ھاتھ میں لینا
(٣) بخل عام ھوجایگا بخل صر ف مال میں نھی باقی چیزوں میں بھی ھوتے ھے
(٤) لوگوں کی دل سخت ھوجاینگے
(٥) مساجد کی بنانے میں مقابلے شورع ھوجاینگے مسجدیں سجاے جاینگے
(٦)قرآن کو بھی صرف سجایا جایگا
(٧)انساں حلال حرام کا پروا نھی کریگا
(٨) سود پھیل جایگا
(٩) دیگر امم یعنی یھود ونصاری کی تابعداری اور نقل اتارنا شورع ھوجایگا
(١٠) زلزلے کثرت سے آینگے
(١١) اچانک اموات زیادہ ھونگے
(١٢)لوگ جان پھچان والوں کو صرف سلام کرینگے یعنی صرف جان پھچان والوں کو سلام ھونگے سب کو نھی کرینگے
(١٣)کہ لوگ دعا اور طھارت میں زیادتی کرینگے یعنی لمبی لمبی دعایں کرینگے
١٤)نا اھل حکمران مقررھوجاینگے
(١٥) بدترین لوگ بڑے بن جاینگے ذلیل اور کمینے لوگ بڑے بن جاینگے
(١٦) لوگ اپنی حاکموں کو مارنے لگینگے
(١٧) مسلمان آپس میں لڑینگے
(١٨) بدترین لوگ مالدار بن جاینگے
(١٩) تجارت اور بزنس بڑیگا حتی کہ عورت اپنی شوھر کی مدد کریگی کاروبار میں
(٢٠) زمانہ مختصر ھوجایگا یعنی وقت تیز رفتاری سے گذریگا
٢١ جھوٹی گواھی عام ھوجایگا
٢٢ قلم کا ظھور ھوگا یعنی میڈیا ترقی کریگا
٢٣ دنیا محبوب ھوجایگی
٢٤ موت سے نفرت ھوجایگا
٢٥ کافر مسلمانوں پر ٹوٹ پڑینگے
٢٦ نیک لوگ مرجاینگے بیکار لوگ رھ جاینگے نیک لوگ ختم ھوجاینگے
٢٧ امانت داری ختم ھوجایگی
٢٨ فتنہ ھر گھر میں داخل ھوجایگا
٢٩ وعدوں کا پاس نھی رھیگا
٣٠ لوگ ایک ھی چیز جانینگے اور وہ ھے لڑای اور جگھڑا
اللہ تعالی خاتمہ باالایمان فرماے یہ سارے علامات ڈاکٹر صاحبہ کی مندرجہ بالا لیکچر سے لکھی گیے ھیں انھوں نے اکثر کی حوالہ جات بھی ساتھ ساتھ بتادیے ھیں
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
اوپر کی علامات قیامت استاذہ کی مندرجہ بالا لیکچر سے ماخوذ ھے جو کہ تمام کی تمام صحیح احادیث میں ماجود ھے حوالہ درکار ھو تو مندرجہ بالا لیکچر سماعت فرماے
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
بھت دفعہ ان میں سے کچھ احادیث سنے تھے لیکن کچھ احادیث خصوصا اس حدیث کا مطلب کہ ویظھر القلم کا مقصد آج استاذہ سے سن کر سمجھ آیا فجزاھا اللہ خیرالجزاء اللھم احفطھا من شرالاعداء والحساد
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھت دفعہ ان میں سے کچھ احادیث سنے تھے لیکن کچھ احادیث خصوصا اس حدیث کا مطلب کہ ویظھر القلم کا مقصد آج استاذہ سے سن کر سمجھ آیا فجزاھا اللہ خیرالجزاء اللھم احفطھا من شرالاعداء والحساد
السلام علیکم
مفتی صاحب ہمیں بھی بتائیں۔
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
جی ارسلان بھای حدیث مبارک میں ھے ویظھر القلم اور قلم ظاھر ھوجایگا جب میں اس حدیث کو پڑتا تھا تو ھم اس حدیث کا ترجمہ بس یھی کرتے تھے کہ قلم ظاھر ھوجایگا بس یھی ترجمہ کرتے تھے لیکن استاذہ نے بتایا کہ اس کا مقصد ھے کہ میڈیا ترقی کریگا خلاصہ یہ ھے کہ میڈیا کہ ترقی قیامت کی علامات میں سے ھے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جی ارسلان بھای حدیث مبارک میں ھے ویظھر القلم اور قلم ظاھر ھوجایگا جب میں اس حدیث کو پڑتا تھا تو ھم اس حدیث کا ترجمہ بس یھی کرتے تھے کہ قلم ظاھر ھوجایگا بس یھی ترجمہ کرتے تھے لیکن استاذہ نے بتایا کہ اس کا مقصد ھے کہ میڈیا ترقی کریگا خلاصہ یہ ھے کہ میڈیا کہ ترقی قیامت کی علامات میں سے ھے
جی بھائی جان محمد اقبال کیلانی صاحب نے بھی ایسی ہی وضاحت اپنی کتاب "علامات قیامت کا بیان" میں کی ہے۔
 
Top