قیامت کی نشانیاں احادیث کی روشنی میں (١) ایک دور آیگا جب کوی شخص مسجد کی قریب سے گذریگا لیکن وھاں دورکعت نماز نھی پڑیگا
(٢) دین پر عمل اتنا مشکل ھوگا جیسے کہ انگارے ھاتھ میں لینا
(٣) بخل عام ھوجایگا بخل صر ف مال میں نھی باقی چیزوں میں بھی ھوتے ھے
(٤) لوگوں کی دل سخت ھوجاینگے
(٥) مساجد کی بنانے میں مقابلے شورع ھوجاینگے مسجدیں سجاے جاینگے
(٦)قرآن کو بھی صرف سجایا جایگا
(٧)انساں حلال حرام کا پروا نھی کریگا
(٨) سود پھیل جایگا
(٩) دیگر امم یعنی یھود ونصاری کی تابعداری اور نقل اتارنا شورع ھوجایگا
(١٠) زلزلے کثرت سے آینگے
(١١) اچانک اموات زیادہ ھونگے
(١٢)لوگ جان پھچان والوں کو صرف سلام کرینگے یعنی صرف جان پھچان والوں کو سلام ھونگے سب کو نھی کرینگے
(١٣)کہ لوگ دعا اور طھارت میں زیادتی کرینگے یعنی لمبی لمبی دعایں کرینگے
١٤)نا اھل حکمران مقررھوجاینگے
(١٥) بدترین لوگ بڑے بن جاینگے ذلیل اور کمینے لوگ بڑے بن جاینگے
(١٦) لوگ اپنی حاکموں کو مارنے لگینگے
(١٧) مسلمان آپس میں لڑینگے
(١٨) بدترین لوگ مالدار بن جاینگے
(١٩) تجارت اور بزنس بڑیگا حتی کہ عورت اپنی شوھر کی مدد کریگی کاروبار میں
(٢٠) زمانہ مختصر ھوجایگا یعنی وقت تیز رفتاری سے گذریگا
٢١ جھوٹی گواھی عام ھوجایگا
٢٢ قلم کا ظھور ھوگا یعنی میڈیا ترقی کریگا
٢٣ دنیا محبوب ھوجایگی
٢٤ موت سے نفرت ھوجایگا
٢٥ کافر مسلمانوں پر ٹوٹ پڑینگے
٢٦ نیک لوگ مرجاینگے بیکار لوگ رھ جاینگے نیک لوگ ختم ھوجاینگے
٢٧ امانت داری ختم ھوجایگی
٢٨ فتنہ ھر گھر میں داخل ھوجایگا
٢٩ وعدوں کا پاس نھی رھیگا
٣٠ لوگ ایک ھی چیز جانینگے اور وہ ھے لڑای اور جگھڑا
اللہ تعالی خاتمہ باالایمان فرماے یہ سارے علامات ڈاکٹر صاحبہ کی مندرجہ بالا لیکچر سے لکھی گیے ھیں انھوں نے اکثر کی حوالہ جات بھی ساتھ ساتھ بتادیے ھیں