• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قیامت کی نشانی ! کلمہ گو لوگوں کی بت کی عبادت : سلمان خان اور شاہ رخ خان دونوں : ویڈیو

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
سلمیان خان کو ہیرو کہنے والے یہ ویڈیو ضرور سنیں۔

سلمیان خان کو ہیرو کہنے والے یہ ویڈیو ضرور سنیں۔ انڈین مسلم لیڈر اکبرالدین اویسی کے بھائی کہتے ہیں ہمارے ہیروز اللہ اور اسکے رسول کے ماننے والے اور اولیاء کرام ہیں۔ ایک خوبصورت بیان ضرور سنیں اور شئر کریں۔۔


لنک


 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
کوئی ان کلمہ گو کو متعین کافر کہے یا اجتہادی غلطی کی وجہ سے انکو کافر نہ کہے وہ الگ بات ہے مگر عامر بھائی آپ کو اس سے بھی زیادہ حیرت ان لوگوں پر ہو گی جو انکو متعین کر کے کافر کہنے والوں کو خالی اجتہادی غلطی پر نہیں بلکہ خارجی کہیں گے یقین نہ آئے تو تجربہ کر کے دیکھ لیں واللہ اعلم
 
Top