• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

كفار سے دوستى لگانے كا معنى كيا ہے ؟ اور كفار سے ميل جول كا حكم

شمولیت
اپریل 23، 2011
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
329
پوائنٹ
79
محترم محدث فتویٰ سے رجوع کریں ۔ جزاک اللہ
اگر آپ کے موضوع سے متعلق سوالات کے لیے بھی محدث فتویٰ سے رجوع کرنا ہے تو پھر کفار سے دوستی سے متعلق آپ اس قدر سر پھٹول کیوں کر رہے ہیں۔
اگر آپ عالم نہیں ہیں تو خدا را یہ میدان علما کے لیے چھوڑ دیجئے اور مسلمانوں کی تکفیر کے بجائے ان کی تکثیر میں علما کے ساتھ تعاون کیجئے۔
آپ نے جو اقوال جمع کیےہیں وہ بالکل ٹھیک ہیں مسئلہ صرف ان کے انطباق کا ہے۔ آپ ایک دفعہ اصول فقہ میں تحقیق مناط کی بحث پر نظر ڈال لیجئے۔
اللہ آپ کو سمجھ دے۔
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26

موضوع سے غیر متعلق سوال کے متعلق اور کیا جواب دیا جاسکتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 23، 2011
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
329
پوائنٹ
79
موضوع سے غیر متعلق سوال کے متعلق اور کیا جواب دیا جاسکتا ہے۔[/QU
چلیے میں سوال کو موضوع سے متعلق کر دیتا ہوں۔
اگر کسی شخص کی بیوی مسلمان نہ ہو تو اس کے ساتھ دوستی رکھی جائے گی یا دشمنی؟
میں نے جو تحقیق مناط والی بات کی ہے اس پر بھی غور کیجئے گا۔
 
بیوی کا مسلمان نہ ہونے سے مراد کیا ہندو ، سکھ ، کمیونسٹ، سوشلسٹ، ملحد ، دہریہ ہے ، یا اہل کتاب؟؟؟؟
 
شمولیت
اپریل 23، 2011
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
329
پوائنٹ
79

امل احمد

مبتدی
شمولیت
مارچ 08، 2013
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
5
السلام علیکم

دوستی کسے کہتے ہیں اس پر بھی نوٹ لکھ دیں۔

والسلام

السلام علیکم
اگر ممکن ہوتو ان دو کتب کا ترتیب وار مطالعہ کیجیے
پہلے
کفار سے تعلقات ۔۔۔وفاداری یا بیزاری ۔۔۔۔
بعد ازاں
دوستی اور دشمنی کا معیار ۔۔۔اسلام کی نظر میں
ان شائ اللہ ان کتب کے مرحلہ وار مطالعہ سے دوستی اور دشمنی کے عقیدے کا بھی بہتر فہم حاصل ہوگا اور ساتھ ہی ساتھ ’’دوستی کسے کہتے ہیں ‘‘ کا بھی تسلی بخش جواب مل جائے گا۔۔۔۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
[SUP]
السلام علیکم

اگر ممکن ہوتو ان دو کتب کا ترتیب وار مطالعہ کیجیے
پہلے
کفار سے تعلقات ۔۔۔وفاداری یا بیزاری ۔۔۔۔
بعد ازاں
دوستی اور دشمنی کا معیار ۔۔۔اسلام کی نظر میں
ان شائ اللہ ان کتب کے مرحلہ وار مطالعہ سے دوستی اور دشمنی کے عقیدے کا بھی بہتر فہم حاصل ہوگا اور ساتھ ہی ساتھ ’’دوستی کسے کہتے ہیں ‘‘ کا بھی تسلی بخش جواب مل جائے گا۔۔۔۔ [/SUP]
السلام علیکم

اس کا مطلب آپکو نہیں معلوم؟

والسلام
 
امل احمد

مبتدی
شمولیت
مارچ 08، 2013
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
5
کسی شخص سے دوستی کا مطلب اس کے کاموں میں اس کی معاونت کرنا ،
کسی دوسرے کے خلا ف اس کی حمایت کرنا اور مدد فراہم کرنا ،
اپنے دوست کی مدح سرائی اور تعریفیں کرنا
اس کا کا دفاع اوراس کی وکالت کرنا
اس کی خوشی میں شریک ہونا۔۔
اچھے اور برے حالات میں اس کے ساتھ کھڑے ہونا۔
تنگی اور خوش حالی میں اس کے ہم قدم اور ہم رکاب ہونا
اس کے غم میں اس کی اشک شوئی کرنا اور غم گساری کرنا۔۔وغیرہ وغیرہ
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
[SUP]۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/SUP]
اے ايمان والو! تم يہود و نصارى كو دوست مت بناؤ، يہ تو آپس ميں ہى ايك دوسرے كے دوست ہيں، تم ميں سے جو بھى ان ميں سے كسى سے بھى دوستى كرے گا وہ بے شك انہى ميں سے ہو ہے، ظالموں كو اللہ تعالى ہر گز ہدايت نصيب نہيں كرتا
المائدۃ ( 51 )

====================

کسی شخص سے دوستی کا مطلب اس کے کاموں میں اس کی معاونت کرنا ،
کسی دوسرے کے خلا ف اس کی حمایت کرنا اور مدد فراہم کرنا ،
اپنے دوست کی مدح سرائی اور تعریفیں کرنا
اس کا کا دفاع اوراس کی وکالت کرنا
اس کی خوشی میں شریک ہونا۔۔
اچھے اور برے حالات میں اس کے ساتھ کھڑے ہونا۔
تنگی اور خوش حالی میں اس کے ہم قدم اور ہم رکاب ہونا
اس کے غم میں اس کی اشک شوئی کرنا اور غم گساری کرنا۔۔ وغیرہ وغیرہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

دوستی کسے کہتے ہیں اس پر بھی نوٹ لکھ دیں۔

والسلام
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
ولاء کا مطلب

ولاء کا مطلب ہے محبت،دوستی،قرابت ،حمایت،نصرت اور ولایت وغیرہ

ٱللَّهُ وَلِىُّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ يُخْرِجُهُم مِّنَ ٱلظُّلُمَٰتِ إِلَى ٱلنُّورِ ۖ وَٱلَّذِينَ كَفَرُوٓا۟ أَوْلِيَآؤُهُمُ ٱلطَّٰغُوتُ يُخْرِجُونَهُم مِّنَ ٱلنُّورِ إِلَى ٱلظُّلُمَٰتِ ۗ
ترجمہ: الله ایمان والوں کا مددگار ہے اور انہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالتا ہے اور جو لوگ کافر ہیں ان کے دوست طاغوت ہیں انہیں روشنی سے اندھیروں کی طرف نکالتے ہیں (سورۃ البقرۃ،آیت 257)

وَلَئِنِ ٱتَّبَعْتَ أَهْوَآءَهُم بَعْدَمَا جَآءَكَ مِنَ ٱلْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ ٱللَّهِ مِن وَلِىٍّۢ وَلَا وَاقٍۢ ﴿37﴾
ترجمہ: اور اگرتو ان کی خواہش کے مطابق چلے بعد اس علم کے جو تجھے پہنچ چکا ہے تیرا الله سے کوئی حمایتی اور بچانے والا نہ ہوگا (سورۃ الرعد،آیت 37)

وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَلَمْ يُهَاجِرُوا۟ مَا لَكُم مِّن وَلَٰيَتِهِم مِّن شَىْءٍ حَتَّىٰ يُهَاجِرُوا۟ ۚ
ترجمہ: اورجو ایمان لائے اور گھر نہیں چھوڑا تمہیں ان کی وراثت سے کوئی تعلق نہیں یہاں تک کہ وہ ہجرت کریں (سورۃ الانفال،آیت 72)

ولاء کا مطلب
 
Top