• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

كفار سے دوستى لگانے كا معنى كيا ہے ؟ اور كفار سے ميل جول كا حكم

شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
جی پڑھا ہے۔ میرے سوال کا جواب نہیں ملا:
بیوی کے حقوق میں جو چیزیں شامل ہیں انہیں ادا کرتے رہیں ۔ اور اپنے ایمان کو حبوط ہونے سے بچا کررکھیں۔
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
اھل کتاب کی عورتوں سے شادی
جمہور اہل علم کے نزدیک اہل کتاب کی عورتوں سے نکاح جائز ہے ' دلیل اللہ تعالی کا یہ فرمان ہے''الْیَوْمَ احِلَّ لَکُمُ الطَّیِّبَاتُ وَطَعَامُ الَّذِیْنَ اوتُواْ الْکِتَابَ حِلّ لَّکُمْ وَطَعَامُکُمْ حِلُّ لَّہُمْ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِیْنَ اوتُواْ الْکِتَابَ مِن قَبْلِکُم'' ''آج تمہارے لئے تمام پاک چیزیں حلال کردی گئی ہیں اور اہل کتاب کا کھانا تمہارے لئے حلال ہے اور تمہارا کھانا ان کے لئے' نیز مومن پاکدامن عورتیں تمہارے لئے حلال ہیں اور ان لوگوں کی پاکدامن عورتیں بھی جنہیں تم سے پہلے کتاب دی گئی تھی''(سورئہ مائدہ:٥)۔
اب آپ کے لئے اس آیت مبارکہ میں غور وفکر کی راہیں بہت کھلی ہوئی ہیں۔خوب دل لگاکر غور وفکر کریں ۔ ان شاء اللہ جواب اسی آیت میں موجود ہے۔اس استثناء کے ساتھ:
آیت کریمہ کے آخری میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے :''وَمَن یَکْفُرْ بِالِایْمَانِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُہُ وَہُوَ فِیْ الآخِرَۃ مِنَ الْخَاسِرِیْن'' ''اور جو ایمان کے ساتھ کفر کرے'اس کے عمل برباد ہوگئے اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا''۔والسلام
 
Top