• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
مسجد حسنین:
اس کا ایک دروازہ نقشے میں موجود جناح سٹریٹ کی طرف ہے جو کہ حسن ٹاون کا حصہ ہے اور دوسرا انور ٹاؤن کی طرف۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ! الحمد للہ!آج ظہر کی نماز اسی مسجد میں ادا کی۔ گوگل میپ کا لنک دے دیا گیا ہے۔جزاک اللہ خیرا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اسٹیشن سے گڑھی شاھو چوک کی طرف جاتے ھوئے بوہڑ والا چوک سے دو سو میٹر کے فاصلے پر کیرن ھسپتال کے مین گیٹ سے بالکل قریب
جامع مسجد دارالسلام اہل حدیث مین علامہ اقبال روڈ نزد کیرن (ریلوے) ھسپتال واقع ھے

گڑھی شاھو چوک سے گڑھی شاہو پُل کی طرف جاتے ھوئے پُل پر جانے کی بجائے پُل کے برابر نیچے والی روڈ پر ھی رھیں، تھوڑا آگے جا کر ریلوے اسٹیڈیم کی طرف موڑ مڑتا ھے ریلوے اسٹیڈیم کے مین گیٹ سے ایک سو میٹر پہلے ایک مسجد اہل حدیث ھے،

یعنی مسجد اہل حدیث نزد ریلوے اسٹیڈیم
مذکورہ مساجد فہرست میں شامل کردی ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
گڑھی شاھو پُل کے اوپر سے کوآپ سٹور چوک سے انجینئرنگ یونیورسٹی کی جانب جائیں تو یو ای ٹی کے ھاسٹل میں بھی اہل جماعت ھوتی ھے، زیادہ تر جناح ھال کی مسجد میں اہل حدیث طالب علم اپنی جماعت کرواتے ھیں، کبھی کبھار جب سختی ھو جائے تو پھر کسی ساتھی کے کمرے میں بھی نماز ھوتی ھے، یعنی جماعت باقاعدگی سے ھوتی ھے، بس جگہ عارضی طور پر تبدیل ھو جاتی ھے،
۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
اسی یونیورسٹی کے ھاسٹلز جب ختم ھوتے ھیں تو اسکے بعد رہائشی کواٹرز شروع ھو جاتے ھیں، انہی رہائشی کواٹرز سے ایک چھوٹا دروازہ گھوڑے شاہ روڈ کی طرف کھلتا ھے، جہاں صرف پیدل جایا جا سکتا ھے، اس دروازے سے بائیں جانب ایک سو قدم کے فاصلے پر
جامع مسجد احسان الہی ظہیر شہید، گھوڑے شاہ روڈ واقع ھے، اس مسجد میں خطابت کے فرائض حافظ عبدالغفار المدنی سر انجام دیتے ھیں،
اس مسجد میں گاڑی پر جانے کا باقاعدہ راستہ بیگم پورہ سٹاپ سے اور سنگھ پورہ سٹاپ سے گھوڑے شاہ روڈ پر جا کر کمپری ہینسو سکول سے گزرتے ھوئے آدھا کلو میٹر گھوڑے شاہ قبرستان کی طرف جاتے ھوئے یونیورسٹی کی عقبی دیوار ختم ھونے پر یہ مسجد آ جاتی ھے
فہرست میں شامل کردی ہے۔ مسجد ہذا میں نماز پڑھنے کا اتفاق ہوچکا ہے، مسجد دوسری منزل پر واقع ہے ، نیچےہسپتال یا ڈسپنسری ہے۔
انجینئرنگ یونیورسٹی سے شالا مار چوک کی طرف جائیں تو باغبانپورہ ٹیلی فون ایکسچینج کے بالکل عقب میں ایک گلی کے اندر
جامع مسجد چغتائی اہل حدیث واقع ھے،
یہ کھلی گلی ھے اور گاڑی باآسانی پارک کی جا سکتی ھے،
(اس مسجد والوں نے ایک زبردست کام یہ کیا ھوا ھے کہ مسجد کے نمازیوں اور اہل علاقہ کے لیئے پینے کے صاف پانی کی سہولت مہیا کی ھوئی ھے اور ایک بڑا فلٹر پلانٹ لگایا ھوا، جہاں سے اہل علاقہ مستفید بھی ھوتے ھیں اور یوں مسجد کیساتھ قربت کا ایک ذریعہ بھی بن جاتا ھے
اس مسجد میں نماز پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا لیکن یہ مسجد میری دیکھی ہوئی ہےاور فہرست میں پہلے ہی سے شامل ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
اسی ٹیلی فون ایکسچینج سے جی ٹی روڈ پر شالا مار کی طرف آگے آئیں تو باغبانپورہ مین بازار کی بنک والی گلی میں جامع مسجد الرحیم اہل حدیث واقع ھے
فہرست میں شامل کردی ہے۔
باغبانپورہ بازار کے بالمقابل ایک سڑک درس روڈ کے نام سے نکلتی ھے، اس روڈ پر لگ بھگ آدھا کلومیٹر اندر کی طرف جائیں تو
جامع مسجد ریاض اہل حدیث نزد ٹائروں والی فیکٹری واقع ھے
فہرست میں شامل کردی ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
شالا مار چوک سے شالیمار لنک روڈ کی طرف جائیں تو پہلی مسجد گندا نالہ سٹاپ سے ایک سو میٹر اندر کی طرف آتی ھے، جس کا نام
جامع مسجد ابوبکر اہلحدیث، گندا نالہ سٹاپ بالمقابل شالا مار ھسپتال ھے
شامل کردی ہے۔
دوسری مسجد شالیمار لنک روڈ پر ساہواڑی سٹاپ سے ساہواڑی بازار میں ایک سو میٹر اندر کی طرف جائیں تو مین ساہواڑی روڈ پر ھی
جامع مسجد محمدیہ اہل حدیث ساہواڑی روڈ واقع ھے،
شامل کردی ہے اور گوگل مپپ کا لنک بھی دے دیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
اسی مسجد سے ایک کلو میٹر مزید اندر کی جانب جانے سے فیصل پارک کے علاقہ میں
جامع مسجد محمدیہ اہل حدیث فیصل پارک واقع ھے
یہ فیاض پارک ہے یا فیصل پارک؟ اگر فیاض پارک ہے تو یہ مسجد پہلے سے فہرست میں شامل ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
ساہواڑی روڈ جہاں ختم ھوتی ھے وہاں سے رشید پورہ کی طرف آدھا کلو میٹر آگے جانے پر جامع مسجد مسلم اہل حدیث واقع ھے،
جس روڈ پر یہ مسجد واقع ہے ، غالبا اس کا نام حمید پورہ روڈ ہے؟فہرست میں شامل کردی گئی ہے۔
مسلم مسجد سے رشید پورہ چوک کی طرف جائیں تو رشید پورہ چوک سے ایک سو میٹر کے فاصلے پر
جامع مسجد اہل حدیث نزد رشید پورہ چوک واقع ھے
اگر اس مسجد کا نام جامع رحمانیہ ہے تو یہ فہرست میں75 نمبر پر شامل ہے۔
ر شید پورہ چوک سے کوٹلی پیر عبدالرحمن بازار کی طرف کوٹلی بازار سے کچھ پہلے بھی ایک اہل حدیث مسجد موجود ھے
جسکا نام معلوم نہیں،
شامل کردی گئی ہے۔
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
یہ فیاض پارک ہے یا فیصل پارک؟ اگر فیاض پارک ہے تو یہ مسجد پہلے سے فہرست میں شامل ہے۔
بھائی یہ فیصل پارک ھے اور ساہواڑی روڈ پر واقع ھے،
جبکہ
فیاض پارک مین کینال بنک روڈ پر مغلپورہ چوک سے بالکل قریب ھے

جس روڈ پر یہ مسجد واقع ہے ، غالبا اس کا نام حمید پورہ روڈ ہے؟فہرست میں شامل کردی گئی ہے۔
حمید پورہ روڈ الگ ھے، اس روڈ کو حمید پورہ روڈ نہیں کہتے
غالباً رشید پورہ روڈ کہتے ھیں، میں مزید کنفرم بھی کر لوں گا، ان شاءاللہ

اگر اس مسجد کا نام جامع رحمانیہ ہے تو یہ فہرست میں75 نمبر پر شامل ہے۔

جی یاد تو یہی آرہا ھے، کہ اس مسجد کا نام رحمانیہ ھی ھے، یہاں نصیر احمد عثمانی صاحب خطیب ھوتے تھے جو فوت ھو چکے ھیں
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
شالیمار لنک روڈ پر درس سٹاپ سے اندر کی ایک گراؤنڈ جسکا نام عظیم گراؤنڈ ھے، اس گراؤنڈ کے بالکل بالمقابل
جامع مسجد کوثر اہل حدیث نزد عظیم گراؤنڈ درس بڑے میاں واقع ھے
یہ مسجد شالیمار لنک روڈ سے مغرب کی جانب تقریباً ایک کلو میٹر اندر آبادی میں ھے
115-نمبر پر پہلے سے موجود ہے ، البتہ ایڈریس میں "بالمقابل عظیم گراؤنڈ" کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
شالیمار لنک روڈ پر مجاں والا اڈا سٹاپ سے مشرق کی جانب تقریباً ایک کلو میٹر اندر جا کر
جامع مسجد اہل حدیث توحید گنج، واقع ھے

شالیمار لنک روڈ مغلپورہ چوک گزر کر دو سو میٹر کے فاصلے پر ریلوے پھاٹک سے چند قدم آگے چھوٹی سی مسجد ھے،
یہ ابھی کچھ ماہ پہلے ھی بنی ھے ایک دکان کی چھت پر جگہ مختص کی گئی ھے،


شالیمار لنک روڈ سے صدر گول چکر جائیں تو صدر مین بازار کے بالکل ساتھ ڈگی محلہ میں،
جامع مسجد اہل حدیث ڈگی محلہ واقع ھے،
مذکورہ مساجد شامل کر دی گئی ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
مغلپورہ چوک سے ورکشاپ روڈ کی جانب تقریباً ایک کلو میٹر آگے جانے پر ریلوے لوکو موٹیو وارکشاپ آتی ھے،
یہاں اہل حدیث کا ایک اھم ادارہ دارالعلوم المحمدیہ واقع ھے، جہاں درس نظامی کے ساتھ ساتھ دیگر تعلیمی سہولیات موجود ھیں
پہلے سے شامل ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
121-دارالعلوم محمدیہ،نزد مین گیٹ لوکو ورکشاپ مغلپورہ ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
صدر گول چکر سے کچہری کی جانب جاتے ھوئے چند قدم کے فاصلے پر بنگالی محلہ کو ایک راستہ جاتا ھے جہاں
جامع مسجد غفار اہل حدیث بنگالی محلہ صدر کینٹ واقع ھے
شامل کردی گئی ہے۔
کینال بنک روڈ پر عزیز پلی سے چند قدم آگے بائیں جانب مرکز ام الھدی واقع ھے،
یہاں بہت بڑی مسجد کیساتھ درس نظامی کا مدرسہ بھی موجود ھے،
نوٹ: عین مین روڈ پر واقع چند اہل حدیث مساجد میں سے یہ بھی ایک ھے
74-نمبر پر پہلے سے فہرست میں موجود ہے۔

اسی مسجد کے بالمقابل یعنی عزیز پُلی سے جنوب کی جانب سمیع ٹاؤن میں ایک اہل حدیث مسجد موجود ھے، جس کا نام غالباً جامع مسجد مسلم اہل حدیث سمیع ٹاؤن نزد عزیز پُلی ھے
کینال بنک روڈ پر ام الھدی مسجد سے آگے عامر ٹاؤن سٹاپ پر بھی ایک اہل حدیث مسجد واقع ھے جسکا نام معلوم نہیں

کینال بنک روڈ پر ھربنس پورہ سٹاپ سے کچھ پہلے شمال کی جانب
جامع مسجد الرحیم اہل حدیث واقع ھے
کینال بنک روڈ پر ھربنس پورہ سے آگے جلو موڑ کی جانب ھجویری ھاؤسکگ اسکیم کے اندر اہل حدیث مسجد واقع ھے
جلوموڑ سے آگے مختلف دیہاتوں میں اہل حدیث مساجد موجود ھیں،
جن میں
منڈایانوالہ گاؤں
نتھوکی گاؤں
منہالہ گاؤں
للو گاؤں
پڈھانہ گاؤں
برکی گاؤں
ہڈیارہ گاؤں
ان سبھی دیہاتوں میں اہل حدیث مساجد موجود ھے
برکی مین روڈ پر بھی اہل حدیث مسجد واقع ھے،
جزاک اللہ خیرا۔ ساری مساجد شامل کر دی گئی ہیں۔
 
Top