• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
18- مختار مسجد ، فصیح روڈ،روشن دے ٹوئے، نزد میانی صاحب قبرستان، اسلامیہ پارک۔

مختار مسجد نزر محمد روڑ نیوے ٹوئے (نزد میانی صاحب قبرستان) نیو اسلامیہ پارک
جزاک اللہ خیرا۔
تصحیح کردی گئی ہے۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
76- جامع مسجد چغتائی اہلحدیث، نزد ٹیلی فون ایکسچینج، باغبانپورہ۔
یہ تو میرے گھر کے قریب کی مسجد ہے! بچپن میں صرف باہر سے دیکھی ہے کبھی اندر نہیں گیا۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ ۔۔۔ماشاء اللہ
بہت بہترین کاوش۔۔اللہ تعالٰی آپ کے علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائیں۔۔آمین یا رب العالمین
کچھ عرصہ قبل پاکستان کی اہلِ حدیث مساجد سے متعلق ایک پرو جیکٹ آئی آر سی پی کے نے بھی شروع کیا تھا معلوم نہیں کہاں تک پہنچا۔آئی آر سی پی کے، کے بھائی جو محدث فورم پر موجود ہیں اس بارے میں بہتر بتا سکتے ہیں ۔
کم ازکم بڑے بڑے شہروں کے اراکین اپنے علاقے کی مساجد کے نام بھی اکٹھے کریں ۔۔بہت مفید ہو گا ان شاء اللہ

اسلام آباد ،راول پنڈی کی مساجد کی فہرست
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
جامع مسجد طیبہ،انٹر نیشنل مارکیٹ،ماڈل ٹاون ،لاہور(یہ طاہرالقادری کے مرکز منہاج القرآن،ایم بلاک کے بالکل قریب ہے۔)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@عبدہ
@اخت ولید
مساجد کی فہرست کو گوگل میپ سے منسلک کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ تجرباتی طور پر نمبر1 اور نمبر 101 پر کام کیا ہے۔ چیک کرکے بتائیں۔ تاکہ مزید کام کیا جاسکے۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@عبدہ
@اخت ولید
مساجد کی فہرست کو گوگل میپ سے منسلک کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ تجرباتی طور پر نمبر1 اور نمبر 101 پر کام کیا ہے۔ چیک کرکے بتائیں۔ تاکہ مزید کام کیا جاسکے۔ جزاک اللہ خیرا۔
جزاکم اللہ خیرا بھائی! بہت خوب!

جامعہ لاہور الاسلامیہ، بابر بلاک، گارڈن ٹاؤن کی مسجد کا نام، ’مسجد فاطمہ‘ ہے۔ اسے بھی گوگل میپ کا لنک لگا دیا ہے۔

ہماری تین مساجد اور بھی ہیں:

جامعہ لاہور الاسلامیہ (البیت العتیق)، جمال چوک، خیابان جناح، لنک رائے ونڈ روڈ، لاہور
جامع النور، کالج روڈ ٹاؤن شپ، نزد غازی چوک، لاہور
رحمانی مسجد، جے بلاک، ماڈل ٹاؤن، لاہور

ان مساجد کو اگر علاقوں کی ترتیب سے لکھا جائے تو کیا ڈھونڈنا آسان نہ ہوگا؟

مثلاً ٹاؤن شپ کی مساجد
1.
2.

جوہر ٹاؤن کی مساجد
1.
2.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
جزاکم اللہ خیرا بھائی! بہت خوب!

جامعہ لاہور الاسلامیہ، بابر بلاک، گارڈن ٹاؤن کی مسجد کا نام، ’مسجد فاطمہ‘ ہے۔ اسے بھی گوگل میپ کا لنک لگا دیا ہے۔

ہماری تین مساجد اور بھی ہیں:

جامعہ لاہور الاسلامیہ (البیت العتیق)، جمال چوک، خیابان جناح، لنک رائے ونڈ روڈ، لاہور
جامع النور، کالج روڈ ٹاؤن شپ، نزد غازی چوک، لاہور
رحمانی مسجد، جے بلاک، ماڈل ٹاؤن، لاہور

ان مساجد کو اگر علاقوں کی ترتیب سے لکھا جائے تو کیا ڈھونڈنا آسان نہ ہوگا؟

مثلاً ٹاؤن شپ کی مساجد
1.
2.

جوہر ٹاؤن کی مساجد
1.
2.
جزاک اللہ خیرا یا شیخ!
فاطمہ کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ لنک آپ نے خود ہی دے دیا ہے۔
باقی مساجد بھی شامل کر لی ہیں ۔ ایک کا لنک ابھی دینا ہے۔
جی ان شاءاللہ ترتیب بھی کردی جائے گی ۔
 
Top