• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لا علمی کی بنا پر اجر وثواب ملتا ہے یا نہیں؟

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ،
بعض اوقات ہم کوئی ایسا نیک کام کرتے ہیں ، جو نبی کریم ﷺ کی سنت مبارک ہے ، یا اسلام میں پسندیدہ عمل ہے، لیکن اس بات کا ہمیں علم نہیں ہوتا۔۔۔تو کیا اس کام کا اجر لکھا جاتا ہے؟ کیا اللہ اس پر رضامند ہوتا ہے؟
کیونکہ نبی کریمﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ "اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے" جب کہ موجودہ مسئلےمیں لاعلمی کی بنا پر ہم اس کی نیت اللہ کی رضا کی طرف منسوب نہیں کر پاتے۔۔۔اس کا جواب مطلوب ہے۔
 
Top