جی ہاں،صرف ابن کثیر ہی نہیں بلکہ تفہیم القرآن اور دیگر کئی تفاسیر بھی یونی کوڈ میں ہو چکی ہیں۔کسی نے تفسیر ابن کثیر کو یونی کوڈ بنانے پر کام کیا ہے؟
طارق بھائی جان، اس پر میں بہت پہلے ہی کام کر چکا ہوں،کسی نے تفسیر ابن کثیر کو یونی کوڈ بنانے پر کام کیا ہے؟
لغات القرآن کا باقاعدہ رد ابھی نہیں کیا گیا جزوی طور پر تو کچھ لوگوں نے کام کیا ہےالسلام علیکم ! غلام احمد پرویز بانی طلوع اسلام کی تصنیفات میں سے ایک "" لغات القرآن "" ٤ جلدوں پر مشتمل ہے ۔ کیا ان کی اس کتاب کا نقد ہے ؟؟ اگر کسی صاحب کے علم میں ہو تو شیئر کریں ۔