• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لغات القرآن ، غلام احمد پرویز

شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
السلام علیکم ! غلام احمد پرویز بانی طلوع اسلام کی تصنیفات میں سے ایک "" لغات القرآن "" ٤ جلدوں پر مشتمل ہے ۔ کیا ان کی اس کتاب کا نقد ہے ؟؟ اگر کسی صاحب کے علم میں ہو تو شیئر کریں ۔
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
غلام احمد پرویز کے رد میں چند کتب درج ذیل ہیں :-
١۔ آئینہ پرویزیت ، مولانا عبد الرحمن کیلانی
٢۔ جناب غلام احمد پرویز اپنے الفاظ کے آئینے میں : تالیف :-حافظ محمد دین قاسمی
٣۔ غلام احمد پرویز شخصیت اور کردار تالیف:- مولانا سید خلیق ساجد
٤۔ تفسیر مطالب الفرقان کا علمی اور تحقیقی جائزہ ، تالیف :-حافظ محمد دین قاسمی
٥۔ احادیث صحیح بخاری و مسلم میں پرویزی تشکیک کا علمی محاسبہ ،تالیف:-ارشاد الحق اثری
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
موسی بھائی پرویز صاحب کی لغات القرآن کی تردید پر کتب کی بات کر رہے تھے۔ لغات القرآن میں قرآنی الفاظ و اصطلاحات کے دیگر لغات، قرآن، سنت سب کے خلاف خودساختہ اور مفید مطلب مفاہیم کو شامل کیا گیا ہے۔
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
کسی نے تفسیر ابن کثیر کو یونی کوڈ بنانے پر کام کیا ہے؟
جی ہاں،صرف ابن کثیر ہی نہیں بلکہ تفہیم القرآن اور دیگر کئی تفاسیر بھی یونی کوڈ میں ہو چکی ہیں۔
میرے پاس ایک سافٹ وئیر ہے جس میں یہ تمام تفاسیر اور احادیث وغیرہ یونی کوڈ میں ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کا سائز بہت بڑا ہے اس وجہ سے اپ لوڈنگ میں مسئلہ ہے اور اس کا لنک بھی اب یاد نہیں ،
جونہی لنک ملے گا میں اپ لوڈ کر دوں گا۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ! غلام احمد پرویز بانی طلوع اسلام کی تصنیفات میں سے ایک "" لغات القرآن "" ٤ جلدوں پر مشتمل ہے ۔ کیا ان کی اس کتاب کا نقد ہے ؟؟ اگر کسی صاحب کے علم میں ہو تو شیئر کریں ۔
لغات القرآن کا باقاعدہ رد ابھی نہیں کیا گیا جزوی طور پر تو کچھ لوگوں نے کام کیا ہے
 
Top