• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لفظ "آمین" کا اردو ترجمہ کیا بنتا ہے؟

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
اس کلمہ کے معنی و مفہوم میں اہل لغت کے کئی ایک اقوال ہیں لیکن ان میں سے معروف اور راجح قول یہی معلوم ہوتا ہے کہ یہ کلمہ اسم فعل ہے اور اللھم استجب لی یعنی
اے اللہ! میری دعا قبول فرما
کے معنی میں ہے۔
 
Top