Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,099
- پوائنٹ
- 1,033
السلام علیکم،
لفظ "رزق" سے کیا مراد ہے؟ کیا لفظ "رزق" صرف کھانے پینے کی اشیاء میں شامل ہے یا روزی روزگار کے لئے بھی، اگر میں روزی روزگار کے لئے الله سے یوں کہوں کہ " اللھمّ ار زقنی " کہوں تو کیا ایسی دعا کرنے سے میرے لئے کھانے پینے کی چیزیں دستیاب ہونگی یا پھر کاروبار کے لئے بھی یہ عمل درست ہے؟؟
ولسلام .