قادری رانا
رکن
- شمولیت
- جون 20، 2014
- پیغامات
- 676
- ری ایکشن اسکور
- 55
- پوائنٹ
- 93
اعلی حضرت کے ایک ملفوظ کہ انبیا اپنی ازواج سے قبور میں شب باشی کرتے ہیں پت اعتراض کیا جاتا ہے؟
1۔تو اس سلسلہ میں پہلی بات تو یہ کہ اعلی حضرت نے یہ عبارت امام عبد الباقی زرقانی سے نقل کی ہے اور ناقل پر فتوی نہیں لگتا (ماثر الصدیقی)
2۔پھر حضور نے خود اپنی ازواج سے کہا کہ تم میں سے سب سے پہلے مجھ سے برزخ میں وہ الھاق کرے گی جس کے ہاتھ لمبے ہوں گئے (البخاری حدیث نمبر 1420)اس حدیث سے ازواج مطہرات کا الحاق ثابت ہو گیا۔
3۔تیسرا شب باشی کا معنی رات گزرانا ہوتا ہے ۔دیکھو فتوی سلفیہ میں ہے کہ ایک صحابی نے حضور کے گھر شب باشی کی (ص 96)
اب یہاں پر کیا معنی مراد ہو گا؟؟؟
4۔اور حضرت ابراہیم اور حضرت سا رہ جنت میں مومنین کے بچوں کی کفالت کرتے ہیں۔تو اب اس کو بھی گستاخی کہو گے؟؟