• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لفظ شب باشی پر اعتراض کا جائزہ

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
اعلی حضرت کے ایک ملفوظ کہ انبیا اپنی ازواج سے قبور میں شب باشی کرتے ہیں پت اعتراض کیا جاتا ہے؟
1۔تو اس سلسلہ میں پہلی بات تو یہ کہ اعلی حضرت نے یہ عبارت امام عبد الباقی زرقانی سے نقل کی ہے اور ناقل پر فتوی نہیں لگتا (ماثر الصدیقی)
2۔پھر حضور نے خود اپنی ازواج سے کہا کہ تم میں سے سب سے پہلے مجھ سے برزخ میں وہ الھاق کرے گی جس کے ہاتھ لمبے ہوں گئے (البخاری حدیث نمبر 1420)اس حدیث سے ازواج مطہرات کا الحاق ثابت ہو گیا۔
3۔تیسرا شب باشی کا معنی رات گزرانا ہوتا ہے ۔دیکھو فتوی سلفیہ میں ہے کہ ایک صحابی نے حضور کے گھر شب باشی کی (ص 96)
اب یہاں پر کیا معنی مراد ہو گا؟؟؟
4۔اور حضرت ابراہیم اور حضرت سا رہ جنت میں مومنین کے بچوں کی کفالت کرتے ہیں۔تو اب اس کو بھی گستاخی کہو گے؟؟
 
شمولیت
اگست 28، 2013
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
119
پوائنٹ
75

بهائ اپ سے گزارش ہے کہ وہ الملفوظ کا اسکین پیج یہاں لگا مسئلہ دو منٹ میں حل ہو جاےگا۔۔انشاء اللہ
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
یہ زرقانی صاحب کوئی صحابی ہیں ،جن کا حوالہ بڑےاہتمام اور طمطراق سے دیا جارہا ہے ؟؟؟
غور سے سنو !
یہ زرقانی بارہویں صدی کے ایک مصری ،فقہ مالکی کےمقلد ،مولوی ہیں ۔۔بالکل اسی طرح جس طرح مولوی احمد رضا خان بریلوی تیرہویں صدی کے ایک مولوی ہیں
الزُّرقاني، عبد الباقي (1055 - 1122هـ، 1645 -1710م).

أبو عبد الله محمد بن عبد الباقي الزرقاني ،المالکی
ولد بالقاهرة. نسبته إلى ُزْرقان وهي قرية من قرى منوف بمحافظة المنوفية بمصر. له عدة مصنفات، منها: شرح المواهب اللدنية للقسطلاني،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور زرقانی میاں نے جو ۔۔شب باشی کی بات لکھی ہے وہ حوالہ اور دلیل سے لکھی ہے ؟؟
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب آپ ذارا زرقانی پر فتوی لگائیں۔باقی کی بات آگے دیکھی جائے گی۔پھر یہ حدیث میں پیش کی ہے اس کا جواب کس نے دینا ہے؟؟2۔پھر حضور نے خود اپنی ازواج سے کہا کہ تم میں سے سب سے پہلے مجھ سے برزخ میں وہ الحاق کرے گی جس کے ہاتھ لمبے ہوں گئے (البخاری حدیث نمبر 1420)
 
شمولیت
اگست 28، 2013
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
119
پوائنٹ
75
گذارش یہ تهی کہ الملفوظ کا لفظ شب باشی کا اسکیں اور اسکے اگلے صفحے کا اسکین لگا دیں لیکن اسکین کہیں اور کا۔۔۔مقلد کا حال سوال گندم جواب چنا والا حساب ہے قادری صاحب الملفوظ کا لفظ شب باشی والا اسکین اور اسکا اگلا صفحہ لگا دیں لوگ خود سمجھ جائیں گے کہ احمد رضا خان صاحب شب باشی کا کیا معنی لیتے ہیں
 
Top