• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لفظ عشق کا استعمال

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ابوزینب بھائی!
ایک چھوٹا سا سوال ہے، لفظ "عشق" اپنے بازاری اور خراب ہونے کی وجہ سے اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال کرنا درست نہیں۔
لیکن کیا انسان اپنی بیوی کے لئے یہ لفظ استعمال کر سکتا ہے کہ مجھے تم سے عشق ہے، کیونکہ بیوی سے تعلق کچھ مختلف نوعیت کا ہوتا ہے۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65

ہر مومن اور مومنہ کے ایک دوسرے پر حقوق ہیں جو کہ قرآن وسنت سے ثابت شدہ ہیں۔لہٰذا عزت واحترام والے الفاظ کا استعمال کرنا ہر مومن کے لئے ضروری ہیں۔بیوی سے بھی ہمارے تعلقات کی بنیاد دینِ اسلام ہی ہے۔لہٰذا اس بازاری لفظ سے اجتناب ہی کیا جائے تو بہتر ہوگا۔واللہ اعلم
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ہر مومن اور مومنہ کے ایک دوسرے پر حقوق ہیں جو کہ قرآن وسنت سے ثابت شدہ ہیں۔لہٰذا عزت واحترام والے الفاظ کا استعمال کرنا ہر مومن کے لئے ضروری ہیں۔بیوی سے بھی ہمارے تعلقات کی بنیاد دینِ اسلام ہی ہے۔لہٰذا اس بازاری لفظ سے اجتناب ہی کیا جائے تو بہتر ہوگا۔واللہ اعلم
جزاک اللہ خیرا
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
باذوق کے قلم سے
عشق -- عشقِ الٰہی / عشقِ رسول (ص)​
عشق ۔۔۔
محبت کے تمام ناموں میں یہ نام سب سے زیادہ کڑوا ، کسیلا اور گھٹیا ہے ۔
اس لفظ کا استعمال قدیم عربی کلام میں بہت کم اور قرآن اور صحیح احادیث میں بالکل نہیں ہوا ہے ۔
البتہ شعراء و صوفیاء حضرات نے اپنے کلام میں اس لفظ کا کثرت سے استعمال کیا ہے اور جس کے معنی فرطِ محبت ہے ۔

Top