محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,101
- پوائنٹ
- 1,155
ہر مومن اور مومنہ کے ایک دوسرے پر حقوق ہیں جو کہ قرآن وسنت سے ثابت شدہ ہیں۔لہٰذا عزت واحترام والے الفاظ کا استعمال کرنا ہر مومن کے لئے ضروری ہیں۔بیوی سے بھی ہمارے تعلقات کی بنیاد دینِ اسلام ہی ہے۔لہٰذا اس بازاری لفظ سے اجتناب ہی کیا جائے تو بہتر ہوگا۔واللہ اعلمابوزینب بھائی!
ایک چھوٹا سا سوال ہے، لفظ "عشق" اپنے بازاری اور خراب ہونے کی وجہ سے اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال کرنا درست نہیں۔
لیکن کیا انسان اپنی بیوی کے لئے یہ لفظ استعمال کر سکتا ہے کہ مجھے تم سے عشق ہے، کیونکہ بیوی سے تعلق کچھ مختلف نوعیت کا ہوتا ہے۔
جزاک اللہ خیراہر مومن اور مومنہ کے ایک دوسرے پر حقوق ہیں جو کہ قرآن وسنت سے ثابت شدہ ہیں۔لہٰذا عزت واحترام والے الفاظ کا استعمال کرنا ہر مومن کے لئے ضروری ہیں۔بیوی سے بھی ہمارے تعلقات کی بنیاد دینِ اسلام ہی ہے۔لہٰذا اس بازاری لفظ سے اجتناب ہی کیا جائے تو بہتر ہوگا۔واللہ اعلم
جزاک اللہ خیرابہترین گرافکس اور عمدہ تحریر پیش کی گئی ہیں۔ماشاء اللہ
جزاک اللہ خیرا
باذوق کے قلم سےعشق -- عشقِ الٰہی / عشقِ رسول (ص)عشق ۔۔۔
محبت کے تمام ناموں میں یہ نام سب سے زیادہ کڑوا ، کسیلا اور گھٹیا ہے ۔
اس لفظ کا استعمال قدیم عربی کلام میں بہت کم اور قرآن اور صحیح احادیث میں بالکل نہیں ہوا ہے ۔
البتہ شعراء و صوفیاء حضرات نے اپنے کلام میں اس لفظ کا کثرت سے استعمال کیا ہے اور جس کے معنی فرطِ محبت ہے ۔