- شمولیت
- نومبر 01، 2013
- پیغامات
- 2,035
- ری ایکشن اسکور
- 1,227
- پوائنٹ
- 425
میں نے یہ دعوی کبھی نہیں کیا نہ میرے کسی بھائی نے یہ دعوی کبھی کیا ہے آپ ہمارا اس پر دعوی دکھا دیںاس پر کوئی دلیل بھی عنایت فرمادیں کتاب اللہ اور اصح کتاب بعد کتاب اللہ سے کہ سعودی نجد کو نجد نہیں کہا جاتا تھا رسول اللہﷺ کے عہد میں
میں نے تو یہ شروع ہی اس لئے کیا ہے کہ سعودی نجد کے علاوہ بھی نجد ہیں یعنی سعودی نجد کا انکار نہیں
محترم شاکر بھائی میں خود اس طرف نہیں آتا مجھے بار بار گدھے کی مثال کی طرف لایا جا رہا ہے کیونکہ مجھے کوئی اور مثال یاد نہیں آ رہی پس میں کمبل کو چھوڑ رہا ہوں کمبل مجھے نہیں چھوڑ رہاچونکہ یہ دھاگہ آپ نے شروع کیا ہے اس لئے پہلے آپ دلیل دیں آپ کی دی ہوئی پہلی دلیل میں اہل عراق کو زبر دستی اہل نجد مانے پر زور دیا گیا ہے اس لئے پہلے آپ یہ ثابت فرمائیں کہ اہل عراق سے کبھی کچھ لوگ رسول اللہﷺ کے دربار میں حاضر ہوئے تھے اور انھوں نے ہی رسول اللہﷺ سے اپنے نجد کے لئے دعا کے لئے کہا اور رسول اللہ ﷺ نے دعا نہیں فرمائی
ذرا اسکو بھی سمجھ لیں
شاکر بھائی نے اوپر گدھوں والا جب حکم لگایا تو ایک گدھے نے ایک دن دو پوسٹیں کر دیں اب شاکر صاحب نے اس کو بین کر دیا اب وہ آدمی جس نے پہلے ایک دن میں ایک پوسٹ کے حکم پر اپنے لئے مشقت کا واویلا کیا تھا وہ بغلیں بجانے لگا کہ میں گدھا نہیں ہوں کیونکہ مجھے شاکر صاحب نے بین نہیں کیا- کیا وہ ٹھیک بغلیں بجا رہا ہے (ہاں وہ ٹھیک بغلیں بجا رہا ہے کیونکہ----- جو ہے)
یعنی اگر کسی نجد کے لوگ دعا کے لئے اللہ کے نبی کے پاس نہیں گئے تو وہ نجدی بھی نہیں رہے اور میرا انکو نجدی کہنے پر اصرار حماقت ہو گئی
پھر کہتا ہوں کہ میری بات صرف مثال تک تھی حقیقت نہیں تھی
باقی واپسی پر ان شاّ اللہ