• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لمعۃ الاسلام شرح عمدۃ الاحکام جلد اول و دوم

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
نام کتاب
لمعۃ الاسلام شرح عمدۃ الاحکام
مصنف

حافظ ثناء اللہ ضیاء
Title Page --- Limatu-Al-Islam-Sharah-Umda-Tul-Ahkam-01.jpg
تبصرہ

مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے اور پھر بعد میں اہل علم نے ان مجموعات کے اختصار اور شروح ،تحقیق و تخریج اور حواشی کا کام کیا۔ اور بعض محدثین نے احوال ظروف کے مطابق مختلف عناوین کے تحت احادیث کو جمع کیا۔ انہی عناوین میں سے ایک موضوع ’’احادیثِ احکام‘‘ کو جمع کرنا ہے۔ اس سلسلے میں امام عبد الحق اشبیلی رحمہ اللہ کی کتاب ’’احکام الکبریٰ‘‘امام عبد الغنی المقدسی رحمہ اللہ کی ’’عمدۃ الاحکام ‘‘علامہ ابن دقیق العید رحمہ اللہ کی ’’الالمام فی احادیث الاحکام ‘‘اور حافظ ابن احجر عسقلانی رحمہ اللہ کی ’’بلوغ المرام من الاحادیث الاحکام ‘‘ قابل ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ لمعۃ الاسلام‘‘ حدیث کی معروف درسی و نصابی کتاب عمدۃ الاحکام کی اردو ترجمہ و تشریح پر مشتمل ہے ۔ ترجمہ و تشریح اور تخریج کی سعادت فضیلۃ الشیخ حافظ ثناء اللہ ضیاء حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے۔ موصوف نے الفاظ کی لغوی تحقیق و تشریح اور فقہی احکام کو عام فہم انداز میں بیان کیا ہے۔ دو جلدوں پر مشتمل یہ کتاب طلباء کے لیے بیش قیمت تحفہ ہے ۔ (م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
 
Top