• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لنک کا وہیں اوپن ہونا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
معذرت ارسلان بھائی میں آپ کا یہ مراسلہ بغور نہیں پڑھا اور سمجھا کہ آپ نے [LINK=http://www.siratulhuda.com/forums/showthread.php/3151-%DA%88%D8%A7%D8%A6%D8%B1%DB%8C%DA%A9%D9%B9-%DA%88%D8%A7%D9%88%D9%86%D9%84%D9%88%DA%88-%D9%84%D9%86%DA%A9]یہاں[/LINK] بھی وہی سوال کیا ہے جو یہاں پر کیا تھا ۔
لیکن ابھی دیکھا تو معلوم ہوا کہ پہلے والا سوال الگ ہے ۔
اپ کی اس دوسری پوسٹ سے یہ بھی معلوم ہوا کہ آپ کے پہلے سوال کا جواب مسلم بھائی نے دے دیا ہے یہ جواب بھی میں آپ کی بدولت ابھی پڑھ سکا آپ کا بے حد شکریہ۔
اب مسلم بھائی سے گذارش ہے کہ یہاں بھی توجہ کریں ، لنک کے اسی جگہ کھلنے والی مشکل کے بارے میں میں بھی سوال کرنے والا تھا لیکن ارسلان بھائی نے یہ سوال بھی کردیا اللہ انہیں جزائے خیردے۔
آمین۔
جزاک اللہ خیرا
بھیا معذرت کی کیا بات ہے۔
یہ جو آپ نے لنک دیا ہے شاید شاکر بھائی نے جو نئی سیٹنگ کی ہے اس سے آپ کا دیا ہوا لنک ٹیکسٹ میں آ گیا ہے۔شاکر بھیا یہ تو سیٹنگ کر دیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ہم نے LINK والے ٹیگ کو ختم کر دیا ہے اور اب ڈیفالٹ ٹیگ URL پر واپس آ گئے ہیں۔ اب جن احباب نے پہلے LINK ٹیگ دیا تھا پرانی پوسٹس میں۔ ان کو ہم نئے ٹیگ URL سے خود ہی بدل رہے ہیں۔ کچھ وقت میں یہ تمام LINK کے ٹیگز URL کے ٹیگز سے بدل جائیں گے ان شاءاللہ۔
مختصر یہ کہ یہ لنکس خودبخود دوبارہ ٹھیک ہو جائیں گے۔
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
السلام علیکم،
ہم نے لنک اور یو آر ایل ٹیگز کو ٹھیک کر دیا ہے اب چاہے آپ کہیں سے بھی کاپی کر رہے ہوں یا محدث فورم پر ہی لنک لگا رہے ہوں تو دیا ہوا لنک نئے ٹیب میں ہی کھلے گا چاہے اس کے ساتھ لنک کا ٹیگ لگا ہو یا یو آر ایل کا۔
مثلاً لنک ٹیگ:
[LINK=http://www.kitabosunnat.com/forum/forum.php]محدث فورم[/LINK]

اور یو آر ایل ٹیگ:
محدث فورم
مندرجہ بالا نتیجہ ایک مختصر سے ٹیسٹ کے بعد اخذ کیا گیا ہے اگر کسی بھائی کو کوئی مسئلہ نظر آئے تو ضرور آگاہ کیجئے گا۔
شکریہ
 
Top