محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,783
- پوائنٹ
- 1,069
لوجی بریلویوں کی پیر کا ایک اور جهوٹی کرامات ،
بریلویوں کے پیر قطب عالم کے دربار پر کرامات یا ڈارمہ ؟
بریلویوں کے پیر قطب عالم کے دربار پر کرامات یا ڈارمہ ؟
پیر قطب عالم کے دربار پر ایک پتهر ہے اگر اس کو کوئی شخص اٹها لیں تو --------- اس کی مرادیں خواہش پوری ہو جاتی ہے " اگر نہیں اٹها پاتے تو مرادیں خواہش پوری نہیں ہوتی ،
واہ کیا کرامات ہے
یہ سب ٹوپی ڈارمہ ہے
آپ ہی بتاؤ کیا یہ عقل مانتی ہے انڈیا کے بابا جی کی کرامات ؟
کیسے کیسے لوگ ہیں .
حد ہوگئی جہالت بدعقیدگی
پابا جانی الیاس عطاری کی باتیں سنیں --------- ان کی کیا خواہش پوری ہوئی ہے ؟